مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی ۔ 03 ستمبر2019ء) گورنمنٹ ڈگری کالج رنگ پور کے پرنسپل پروفیسر شاہد اقبال ،پروفیسر جاوید اقبال، ظفراقبال سندھو اور چوہدری پرویز اقبال کے والد وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ بمقام توکل فش فارم علی پور شمالی ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ میں ادا کردی گئی۔