مظفرگڑھ 26 جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 جنوری2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ سعید مغل نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ میں ایک ایسی اکیڈیمی قائم کرنا چا ہتے ہیں جہاں ڈسٹرکٹ بار کے تعاون سے وکلا اور دیگر مقابلے کا امتحان دینے والے نوجوانوں کو مقابلے کے امتحان کیلئے تیاری کرائی جا سکے ، انہوں نے یہ باتیں ڈسٹرکٹ بار ھال میں نوجوان وکلا کو مقابلے کے امتحان کی تیاری کیسے کی جائے کے عنوان سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر انتظام منعقد کئے گئے سیمینار سے خطاب کرتے ھوئے کیںسیمینار سے دیگر جج صاحبان نے بھی خطاب کیا ایڈیشنل سیشن جج ارشد انجم نے لیگل پریکٹس کی اخلاقیات اور آداب پر گفتگو کی اور مقابلے کے امتحان کی تیاری کے ا ہم نقاط تفصیل سے بتائے انہوں نے کہا کہ مقابلے کا امتحان پاس کرنے کیلئے عزم محنت اور اعتماد نہائت ضروری ہیں ایڈیشنل سیشن جج رانا محمد عارف نے آئین پاکستان میں دئیے گئے
Next Post