مظفرگڑھ ،وزیراعظم کا معاون خصوصی بننے پر نوابزادہ افتخار احمد خان کا پرتپاک استقبال

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 ستمبر2022ء) وزیراعظم کا معاون خصوصی بننے پر نوابزادہ افتخار احمد خان کا پرتپاک استقبال ،ہزاروں کی تعداد میں کارکنان کی ریلی نے پل حاجی واہ پر خوش آمدید کہا۔مظفرگڑھ کے حلقہ این اے 184سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ایم این اے نوابزادہ افتخار احمد خان کے وزیراعظم کا معاون خصوصی بننے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 19 ستمبر2022ء) وزیراعظم کا معاون خصوصی بننے پر نوابزادہ افتخار احمد خان کا پرتپاک استقبال ،ہزاروں کی تعداد میں کارکنان کی ریلی نے پل حاجی واہ پر خوش آمدید کہا۔مظفرگڑھ کے حلقہ این اے 184سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ایم این اے نوابزادہ افتخار احمد خان کے وزیراعظم کا معاون خصوصی بننے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔