مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر 2014ء) پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے نائب صدر اور سابق ڈویژنل صدر رانا نذیر احمد مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ پرانی چونگی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی، جس کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیاگیا۔نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے عہدیداران، کارکنان سمیت ہر مکتب فکر کے نمائندہ افراد نے شرکت کی۔