مظفر گڑھ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11مارچ 2013ء) شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے رہائشی اور پنجابی طالبان سے تعلق رکھنے والے قاری عبدالظاہر کو پیر کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیانماز جنازہ میں علاقہ بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ قاری عبدالظاہر پنجابی طالبان گروپ سے تعلق رکھتا تھا اور وہ گزشتہ کئی سال سے شمالی وزیرستان میں بھی مقیم تھا۔