سید باسط سلطان بخاری نے ڈیم فنڈ میں 3لاکھ روپے کاعطیہ جمع کرادیا
Share
مظفر گڑھ۔9 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 ستمبر2018ء) رکن قومی اسمبلی این اے 185 مظفرگڑھ سید باسط سلطان بخاری نے ڈیم فنڈ میں 3 لاکھ روپے کا عطیہ جمع کرادیا. انہوں نے کہا کہ قوم اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔