مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2020ء) معروف عالم دین خواجہ عزیز احمد بہلوی شجاع آبادی نے جامعہ مسجد بلال تھلے والی خان گڑھ میں دینی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذکر اللہ ہی کامیابی کی کنجی ہی. نوجوان نسل کو اللہ اور مسجد سے لگاؤ لگانا چاہیئی.اللہ کے ذکر کی مجالس کا انعقاد اپنے گھروں میں کیا جائے تاکہ اللہ تعالی کی رحمت اور تجلیات سے مستفید ہو سکیں.
انہوں نے کہا کہ رزق کی تنگی کی شکایت عام ہے کیونکہ ہم نے اسلامی طریقوں سے رزق کمانا چھوڑ دیا ہے اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم بطور مسلمان اپنا طرز زندگی اسلام کے احکامات کے مطابق گزاریں. جبکہ اس موقع پر خان گڑھ کے خادم علماء و مشائخ کرام، ماسٹر محمد عمر مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت بھی کی گئی۔