جمشید دستی کی گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی

style="display:block" data-ad-client="ca-pub-4163322924037420" data-ad-slot="3714019811" data-ad-format="auto" data-full-width-responsive="true">

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 دسمبر2020ء) مظفرگڑھ میں عوامی راج پارٹی (اے آر پی) کے رہنما اجمل کالرو کی تقریب ولیمہ میں جمشید دست گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی ۔
جمشید دستی دولہے اور پارٹی قائدین کے ہمراہ گدھاگاڑی پر بیٹھ کر پنڈال میں پہنچے۔ جمشید دستی اور دیگر نے دولہے کے ساتھ مل کر گدھا گاڑی بھی چلائی۔

Awami Mango Farm