مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 جون2017ء) پولیس نے ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کو دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا۔عدالت میں پولیس کی سخت سیکیورٹی ممبر قومی اسمبلی کو پیش کیا گیا. انسدادِ دہشتگردی کی عدالت ڈیرہ غازی خان نے پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی کی درخواست ضمانت کی سماعت 23جون بروز جمعہ تک ملتوی کر دی۔