مظفرگڑھ، خان گڑھ، موچی والی، روہیلانوالی کے پاس دریائے چناب کی سطح بلند
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اگست2019ء) مظفرگڑھ، خان گڑھ، موچی والی، روہیلانوالی کے قریب دریائے چناب کی سطح بلند، سیلاب سے درجنوں مواضعات میں کھڑی فصل، کپاس، گنا، سبزیاں زیر آب آ گئیں جبکہ دریا کے قریب آباد لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی…
Read More...
Read More...