Browsing Tag

احسان پور

دو کمسن بچے پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اکتوبر2020ء) : مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی علاقے احسان پور میں دو کمسن بچے پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ لقمان اور کامران نامی کمسن بچے شام کے وقت کھیلتے ہوئے گہرے تالاب میں گرگئے والدین اور…
Read More...

مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقہ احسان پور میں ایک شخص کی لاش برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اگست2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقہ احسان پور میں ایک شخص کی لاش برآمد۔ سجاد نامی شخص کی لاش ایک دوکان کے پچھلی دیوار کے ساتھ پڑی تھی پولیس دائرہ دین پناہ نے لاش قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے ،…
Read More...