مظفرگڑھ ،سرکاری آٹا چوری کرنے والا ٹائیگرفورس کا اہلکار نکلا
ٹائیگر فورس کا رضا کار سرکاری آٹا ایجنسیوں کو بھجوارہا تھا، پولیس
مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 فروری2021ء) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں فلور ملز سے سرکاری آٹا چوری کرنے میں ٹائیگر فورس کا اہلکار ملوث نکلا۔پولیس کے مطابق مظفرگڑھ میں…
Read More...
Read More...