Browsing Tag

2017

مظفر گڑھ پولیس کا چھاپہ،شراب سے بھرے 4ٹرک پکڑ لیے،9ملزم گرفتار،مقدمہ درج

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اگست2017ء) مظفرگڑھ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے شراب سے بھرے 4 ٹرک اور شراب نوشوں کو پکڑ لیا ،تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ پولیس نے شراب سے بھرے ہوئے 4 ٹرک پکڑ لئے اور ٹرک ڈرائیوروں سمیت 9 ملزمان کو بھی گرفتار…
Read More...

مظفر گڑھ،تیزرفتارٹرالر نے موٹرسائیکل سوار تین بہن بھائیوں کو کچل ڈالا،ایک بھائی زخمی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اگست2017ء) مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر تیز رفتارٹرالرنے موٹر سائیکل سوار چار سگے بہن بھائیوں کو کچل ڈالا،تین بہن بھائی موقع پر ہی جا ںبحق جبکہ ایک بھائی شدید زخمی ہوگیا،ریسکیو1122کے مطابق مظفرگڑھ کے نزدیکی قصبہ…
Read More...

“کرپشن کرنا ہمارا حق ہے” تاریخی اور متنازعہ بیان دینے والے سابق وفاقی وزیر عبد القیوم…

مظفر گڑھ  (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی - 25اگست 2017ء) سابق وفاقی وزیر عبد القیوم جتوئی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے ایک اور سینئر رہنما نے پارٹی کو خیر آباد کہنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ…
Read More...

ملک میں مردو خواتین کو برابری کے حقوق حاصل ہیں،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اگست2017ء)ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور نے کہا ہے کہ ہم آزاد ملک کے شہری ہیں جہاں مردو خواتین کو برابری کے حقوق حاصل ہیںاوریہاں اقلیتوں کے بھی ان کے بنیادی حقوق حاصل ہیں، یہ بات انہوںنے جشن آزادی کے…
Read More...

پیشگی اجازت نامے کے بغیر قربانی کی کھالیں جمع کرنے یا عطیہ حاصل کرنے پر پابندی عائد ہے،محمد سیف انور

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اگست2017ء)ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلع بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر پیشگی اجازت نامے کے بغیر کسی بھی مدرسہ یا خیراتی ادارے و تنظیم کو قربانی کی کھالیں جمع…
Read More...

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2018کے عام انتخابات کو صاف و شفاف اور غیر جانبدار انعقاد کیلئے کام شروع…

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اگست2017ء) پاکستان ایک جمہوری ملک ہے اور جمہوریت کی بقا کیلئے ہر ووٹر کااپنا حق رائے دہی سوچ سمجھ کر استعمال کرنا ہوگا۔ یہ بات ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر مظفرگڑھ اصغر علی ڈاھا نے ووٹر ایجوکیشن کے سلسلے میں ایک…
Read More...

ملک کی ترقی اور خوشحالی زراعت سے وابستہ ہے ،اقبال بزدار

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اگست2017ء)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ اقبال بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے تمام اجناس سے مالا مال کیا ہے۔ ملک کی ترقی اور خوشحالی بھی زراعت سے وابستہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار…
Read More...