Browsing Tag

2017

بحیثیت پاکستانی معاشرے کو پٴْرامن بنانے کیلئے ہر سطح پر ہمیںاپنا کردار ادا کرنا چاہیے ،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 ستمبر2017ء) اتحادبین المسالک امن کانفرنس زیراہتمام علماء امن کمیٹی مظفرگڑھ اور زیرصدارت سیف انورجپہ ڈیپٹی کمشنر مظفرگڑھ ,مہمانِ خصوصی سرداراقبال خان پتافی وائس چیئرمین مظفرگڑھ ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی۔…
Read More...

مظفر گڑھ، جلوسوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے سے متعلق تربیتی ورکشاپ کا اہتمام

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 ستمبر2017ء)علی پور میں محرم الحرام میں علی پور اور جتوئی کی امام بارگاہوں اور جلوسوں کی گزرگاہوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے سے متعلق تربیتی ورکشاپ کا اہتمام سپیشل برانچ کے زیر اہتمام کیا گیا۔جس میں کسی بھی…
Read More...

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مظفرگڑھ سے ڈی جی خان تک دو رویہ سڑک کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 ستمبر2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مظفرگڑھ سے ڈی جی خان تک دو رویہ سڑک کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا، 13 ارب 38 کروڑ کی لاگت سے ساڑھے 54 کلو میٹر طویل سڑک مکمل ہوگی،وزیراعلی پنجاب نے اس موقع پر کہا کہ…
Read More...

25دسمبر تک مظفر گڑھ میں250بستروں پر مشتمل ہسپتال کا کام شروع کر دیا جائے گا،شہباز شریف

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 ستمبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ 25دسمبر تک مظفر گڑھ میں250بستروں پر مشتمل ہسپتال کا کام شروع کر دیا جائے گاجبکہطیب اردوان ہسپتال میں 120بستروں کا اضافہ کیا ہے،70سال میں کسی حکومت نے اتنی…
Read More...

محکمہ لائیوسٹاک کی طرف سے ضلع مظفرگڑھ میں لائیوسٹاک مددگار سکیم کا آغاز

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 ستمبر2017ء)وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پرمحکمہ لائیوسٹاک کی طرف سے ضلع مظفرگڑھ میں لائیوسٹاک مددگار سکیم کا آغاز ۔تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک مظفرگڑھ ڈاکٹر آصف جاہ ناز نے…
Read More...

محرم الحرام کے دوران سکیورٹی ڈیوٹی میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔ڈی پی او

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 ستمبر2017ء) محرم الحرام کے دوران سکیورٹی ڈیوٹی میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی،پولیس آفیسران اپنے اپنے علاقوں میں سکیورٹی کو مزید سخت کردیں،ان خیالات کااظہار ڈی پی اوملک اویس احمد نے گزشتہ روزمحرم…
Read More...