Browsing Tag

2013

جمشید دستی کے وکلاء کی استدعا پر جعلی ڈگری کیس کی سماعت (کل) تک ملتوی،فیصلہ متوقع

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔2اپریل۔ 2013ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ عبدالرحمن نیازی نے پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت ، جمشید دستی کے وکلاء کی استدعا پر (کل) بدھ تک ملتوی کردی، کیس کا فیصلہ…
Read More...

جعلی ڈگری کیس:جمشید دستی،عامر یارپرفردجرم عائد

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1اپریل۔2013ء) جعلی ڈگری کیس میں سیشن عدالتوں نے جمشید دستی اور ملک عامریاروارن پر فرد جرم عائد کردی۔جمشید دستی کہتے ہیں عدالت کے ہر فیصلے کا احترام کروں گا۔ مظفر گڑھ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرحمان خان نیازی کی…
Read More...

مظفر گڑھ، جمشید دستی کاغذات نا مزدگی دا خل کرا نے گدھا گا ڑی پر آئے

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1اپریل۔2013ء) مظفر گڑھ سے آزاد امیدوار جمشید دستی اپنے کا غذات نا مزدگی دا خل کرا نے گدھا گا ڑی پر آئے، شاید ان کی یہ ادا عوام کو اپنی جا نب راغب کر نے کے لئے ہو لیکن ما ضی میں ایسے رکن اسمبلی بھی رہے ہیں جن کی…
Read More...

ہا ئی کورٹ بنچ ڈیرہ غازی خان کے قیام کیلئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ کی ہڑتال

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26مارچ۔2013ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ نے ہائی کورٹ بنچ ڈیرہ غازی خان کے قیام کیلئے فوری اقدامات کیلئے منگل کو پورا دن ہڑتال کرکے مکمل عدالتی بائی کاٹ کیا۔ وکلاء کی ہڑتال کے باعث سینکڑوں مقدمات کی سماعت…
Read More...

لاہور ہائی کورٹ کے ڈیرہ غازی خان میں بنچ کے قیام کیلئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ کی جانب سے…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔19مارچ۔2013ء) لاہور ہائی کورٹ کے ڈیرہ غازی خان میں بنچ کے قیام کے لئے ڈی جی خان بار کے ساتھ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ نے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا ہے ، صدر بار مظفر گڑھ ملک جنید فاروق ، جنرل سیکرٹری بار شیر…
Read More...

پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں دہشتگردانہ کارروائی کیخلاف مظفر گڑھ میں وکلاء کی ہڑتال

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔19مارچ۔2013ء) پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں دہشت گردی کی کارروائی کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ نے منگل کے روز فل ڈے ہڑتال کی اور مکمل عدالتی بائی گاٹ کیا ،وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔
Read More...

مظفر گڑھ سے جتوئی گروپ کی اہم شخصیات (ق) لیگ میں شامل ،چودھری شجاعت اور پرویزالٰہی کی قیادت پر…

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔17مارچ۔ 2013ء) مسلم لیگ (ق) کے سابق ایم این اے سردار عاشق گوپانگ اور عامر طلال گوپانگ ایم پی اے سے یہاں اُن کی رہائش گاہ پر جتوئی گروپ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے مخدوم رضا بخاری، سابق چیئرمین ضلع کونسل…
Read More...

پیپلز پارٹی نے تمام الزامات کو پس پشت ڈال کر عوام کی خدمت کی،حنا ربانی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔15مارچ۔2013ء) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے تمام الزامات کو پس پشت ڈال کر عوام کی خدمت کی۔ کسی سے بھیک مانگ کر نہیں،اپنے بل بوتے پر سرائیکیوں کی محرومیاں ختم کریں گے۔وزیر خارجہ حنا ربانی…
Read More...

جمشید دستی کا پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔15مارچ۔2013ء) مظفر گڑھ سے پیپلز پارٹی کے ایم این جمشید دستی نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے مقابلے میں این اے 177 اور اپنے سابقہ حلقے این اے 178 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔پیپلز…
Read More...

مظفر گڑھ، ڈرون حملے میں مارے گئے پنجابی طالبان سے تعلق رکھنے والے قاری عبدالظاہر سپرد خاک

مظفر گڑھ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11مارچ 2013ء) شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے رہائشی اور پنجابی طالبان سے تعلق رکھنے والے قاری عبدالظاہر کو پیر کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیانماز جنازہ میں…
Read More...