جمشید دستی کے وکلاء کی استدعا پر جعلی ڈگری کیس کی سماعت (کل) تک ملتوی،فیصلہ متوقع
مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔2اپریل۔ 2013ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ عبدالرحمن نیازی نے پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت ، جمشید دستی کے وکلاء کی استدعا پر (کل) بدھ تک ملتوی کردی، کیس کا فیصلہ…
Read More...
Read More...