Browsing Tag

ٹھٹھہ قریشی

ریسکیو ٹیم نے ٹھٹھہ قریشی کے قریب دریائے چناب سے 25 سالہ لڑکے کی لاش برآمد کرلی

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 اگست2020ء) ریسکیو ٹیم نی ٹھٹھہ قریشی کے قریب دریائے چناب سے 25 سالہ لڑکے کی لاش برآمد کی جو دوروز قبل دریا میں ڈوب گیا تھا۔ . ذرائع ابلاغ کے مطابق متاثرہ شخص کی شناخت صادق ولد محمد صادق عمر کے نام سے ہوئی…
Read More...

مظفرگڑھ، دریائے چناب میں ڈوبنے والے شخص کی لاش برآمد

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 اگست2020ء) مظفرگڑھ علی پور روڈ پر ٹھٹھہ قریشی کے قریب واقع سپر نمبر 5 پر گزشتہ روز دریائے چناب میں ڈوبنے والے شخص کی لاش تلاش کرلی گئی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق دو روز قبل ٹھٹھہ قریشی کے قریب ایک شخص…
Read More...