Browsing Tag

قتل

مظفرگڑھ، دوہرے قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ کے علاقے چوک قریشی کے تھانہ چوک قریشی پولیس کی بڑی کارروائی، 10 سالہ پرانا دوہرے قتل کا مجرم اشتہاری گرفتار، ڈی پی او کیطرف سے شاباش۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے چوک قریشی کے 2011 میں…
Read More...

مظفرگڑھ، مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 اگست2020ء) مظفرگڑھ کے علاقے ٹبی چوک میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور کار سوار 2 نامعلوم ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں کار میں سوار ایک نامعلوم ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا ملزم اسلحہ سمیت فرار ہونے میں…
Read More...

مظفرگڑھ،سفاکیت کی انتہا، نشہ کرنے کے لئے پیسے نہ دینے پر بدبخت بیٹے نے سگی بوڑھی ماں کا سر تن سے جدا…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 اگست2020ء) سفاکیت کی انتہا، بدبخت بیٹے نے سگی بوڑھی ماں کا سر تن سے جدا کردیا۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں یہ افسوسناک واقعہ تھانہ سٹی کوٹ ادو کی حدود میں چک نمبر 528/TDA میں پیش آیا۔ مقتولہ…
Read More...

نائب صدرڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن مظفرگڑھ قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی، مقدمہ درج

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2020ء) نائب صدرڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن مظفرگڑھ قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی، مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزمان مفرور۔ تفصیل کے مطابق مہر عمر بن غفور ایڈووکیٹ نائب صدر مظفرگڑھ بار کے مطابق گزشتہ روز شام کے وقت وہ…
Read More...

مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقہ احسان پور میں ایک شخص کی لاش برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اگست2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقہ احسان پور میں ایک شخص کی لاش برآمد۔ سجاد نامی شخص کی لاش ایک دوکان کے پچھلی دیوار کے ساتھ پڑی تھی پولیس دائرہ دین پناہ نے لاش قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے ،…
Read More...

مظفر گڑھ ،طلاق کے بعد خرچ کا دعویٰ،سابق شوہر نے مطلقہ بیوی کو زخمی اور ساس کو قتل کردیا،

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 اگست2020ء) مظفرگڑھ میں خرچے کا دعویٰ دائر کرنے پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی سابقہ بیوی کو شدید زخمی اور ساس کو قتل کردیا ج کہ واقعے کے بعد حملہ آور شخص نے خود کو بھی گولی مار کر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔ پولیس…
Read More...

مظفرگڑھ، داماد نے ساس کو قتل کرکے خودکشی کرلی، بیوی بھی فائرنگ سے شدید زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 اگست2020ء) مظفرگڑھ کے علاقہ تھانہ جتوئی کے علاقہ جھگی والا میں داماد نے بیوی اور ساس پر فائرنگ کردی جس سے اسکی ساس مہراں مائی موقع پر جاںبحق جبکہ بیوی بشریٰ شدید زخمی ہو گئی۔ سیف اللہ نے ساس اور بیوی پر…
Read More...

مظفرگڑھ، شاہ جمال کی تھانہ شاہ جمال کی حدود میں گھریلو تنازعہ پر خاوند نے اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جولائی2020ء) مظفرگڑھ کے علاقے شاہ جمال کی تھانہ شاہ جمال کی حدود میں گھریلو تنازعہ پر خاوند نے اپنی بیوی اور بیٹی کی گولی مار قتل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق مظفرگزھ کے علاقے شاہ جمال کے تھانہ شاہجمال کی حدود میں…
Read More...

گھریلو تنازعہ پر ماں بیٹی سمیت قتل ملزم گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جولائی2020ء) گھریلو تنازعہ پر ماں بیٹی سمیت قتل ملزم گرفتار۔ ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگزھ کے علاقے شاہ جمال کی تھانہ شاہ جمال کی حدود میں گھریلوں تنازعہ پر خاوند نے اپنی بیوی اور بیٹی کی گولی مار قتل کر دیا…
Read More...

مظفرگڑھ ،چوک سرور شہید میں ملتان روڈ پر دکان میں عورت کی لٹکی لاش برآمد

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے چوک سرور شہید میں ملتان روڈ پر عورت کی دوکان میں لٹکی لاش برآمد مرنے والی عورت کی عمر 25 سال اور 4 بچوں کی ماں ھے ہے اور اس کا تعلق دائرہ دین پناہ سے ہے زرائع کے مطابق عورت…
Read More...