مظفرگڑھ، مقامی شوگر مل نے سستی چینی کے سٹال لگا دیئے
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25 اگست2020ء) مقامی شوگر مل نے شہریوں کی مشکلات کم کرنے کیلئے سستی چینی کے سٹال لگا دیئے۔
تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے سنانواں میں مقامی شوگر ملز شیخو شوگر مل اور فاطمہ شوگر مل کی جانب سے سستی چینی کے…
Read More...
Read More...