دو کمسن بچے پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اکتوبر2020ء) : مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی علاقے احسان پور میں دو کمسن بچے پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
لقمان اور کامران نامی کمسن بچے شام کے وقت کھیلتے ہوئے گہرے تالاب میں گرگئے والدین اور…
Read More...
Read More...