مظفرگڑھ ۔۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر شوکت علی عابد کاکوٹ ادو کی کھاد مارکیٹ کا معائنہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2021ء) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر شوکت علی عابدنے محکمہ زراعت، پولیس اور سپیشل برانچ کے اہلکاروں کے ہمراہ تحصیل کوٹ ادو کی کھاد مارکیٹ کا معائنہ کیا اور کھاد کو سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر فروخت کرنے پر دو…
Read More...

مظفرگڑھ، زمین کے تنازعہ پر 35 سالہ شخص نے مشتعل ہو کر خود کو آگ لگا لی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2021ء) زمین کے تنازعہ پر 35 سالہ شخص نے مشتعل ہو کر خود کو آگ لگا لی،ریسکیو 1122 کنٹرول روم کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پھلن شریف چوک جتوئی روڈ پر موضع یاکی والی بستی پیرو تحصیل علی پور کے رہائشی…
Read More...

مظفرگڑھ، کسی بھی ناگہانی آفت سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات اور ابتدائی طبی امداد حاصل کرنا ہر ذمہ…

مظفرگڑھ۔(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2021ء):سول ڈیفنس آفیسر سیدہ سحرش ارشاد نے کہا ہے کہ کسی بھی ناگہانی آفت سے بچاؤ اور ان کے نقصانات سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات اور ابتدائی طبی امداد حاصل کرنا ہر ذمہ دارشہری کا فرض ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
Read More...

ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے تھل جیپ ریلی کا شیڈول جاری کردیا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 نومبر2021ء) ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے تھل جیپ ریلی کا شیڈول جاری کردیا ، شیڈول کے مطابق 25نومبر کو صبح 9 بجے سے دوپہر 3بجے تک گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیگنگ، گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ اور ڈرائیوروں کا طبی معائنہ کیا جائے…
Read More...

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر شوکت علی عابدکاکوٹ ادو کی کھاد مارکیٹ کا معائنہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 نومبر2021ء) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر شوکت علی عابدنے محکمہ زراعت، پولیس اور سپیشل برانچ کے اہلکاروں کے ہمراہ کوٹ ادو کی کھاد مارکیٹ کا معائنہ کیا اور کھاد کو سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر فروخت کرنے پر دو کھاد…
Read More...

مظفر گڑھ،پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے سکول لاریب پبلک سکول میں ٹیچرز کےلئے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کا…

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 نومبر2021ء) مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے سکول لاریب پبلک سکول میں ٹیچرز کےلئے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کر دیا گیا ہے۔ جسکا مقصد پیف سکولوں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے۔…
Read More...

مظفرگڑھ،چوک سرور شہید میں روبیلا اور خسرہ کی ویکسین لگانے کا آغاز

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 نومبر2021ء) پنجاب کے دیگر شہروں کی  طرح  چوک سرور شہید میں بھی روبیلا اور خسرہ کی ویکسین لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید ڈاکٹر ضیا انجم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…
Read More...

پنجاب ترقی کے لحاظ سے تمام صوبوں میں سرفہرست،کوئی شہراورقصبہ ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہیگا‘عثمان…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2021ء) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب ترقی کے لحاظ سے تمام صوبوں میں سرفہرست ہے۔ پنجاب کاکوئی شہراورقصبہ ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا۔ عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔…
Read More...