ملتان سے فرارہونے والے 6دہشت گرد بلوچستان کی جانب فرارہونے کی کوشش میں مارے گئے

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔20مئی۔2016ء) پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیمیوں نے ملتان سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کو لنک روڈ ڈی جی خان پر کار اور موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 6دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جوکہ بلوچستان …
Read More...

کاشتکار کپاس کی آمدہ فصل کو وائرس کے حملہ سے بچانے کیلئے ابھی سے انتہائی نگہداشت اور جامع و مربوط…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16 مئی۔2016ء) کپاس کی آمدہ فصل کو وائرس کے حملہ سے بچانے کیلئے ابھی سے انتہائی نگہداشت اور جامع و مربوط حکمت عملی اختیار کریں۔ کپاس کی فصل کی بروقت کاشت اور پودوں کی فی ایکڑسفارش کردہ تعداد کو یقینی بنائیں۔دیر سے…
Read More...

مظفر گڑھ ‘نامعلوم شخص نے جنسی درندگی کی کوشش میں ناکامی کے بعد مٹی کا تیل چھڑک کر خاتون کو آگ لگا دی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16 مئی۔2016ء) چوک قریشی مظفرگڑھ میں نامعلوم شخص نے جنسی درندگی کی کوشش میں ناکامی کے بعد مٹی کا تیل چھڑک کر خاتون کو آگ لگا دی جس سے اس کے جسم کا 20 سے 25 فیصد حصہ جھلس گیا‘ پولیس نے معاملہ مشکوک قرار دیتے ہوئے…
Read More...

مظفر گڑھ،علی پور میں پولیس مقابلہ، اشتہاری سمیت تین ڈاکو ہلاک

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔13 مئی۔2016ء ) مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں پولیس مقابلے میں میں اشتہاری سمیت تین ڈاکو مارے گئے۔پولیس کی بھاری نفری نے دریائے سندھ کے کنارے بلالی جاکھا کی کمین گاہ پر چھاپہ مارا تو ملزموں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی…
Read More...

کاشتکار سبزیوں کی پیکنگ کیلئے معیاری پلاسٹک کریٹس استعمال کریں،مہرعابد حسین

مظفر گڑھ۔10 مئی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔10 مئی۔2016ء )محکمہ زراعت توسیع مظفر گڑھ کی طرف سے سبزی کے کاشتکاروں کو80%کے رعائتی نرخوں پر پلاسٹک کریٹس کی فراہمی کیلئے درخواستوں کی وصولی جاری ہے۔پلاسٹک کریٹس کے استعمال سے پیداوار کی معیاری ٹرانسپورٹیشن…
Read More...

مظفر گڑھ میں ن لیگ کا یو سی چئیرمین فیاض حسین قتل کر دیا گیا

مطفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔9مئی 2016ء) مظفر گڑھ میں ن لیگ کا یو سی چئیرمین فیاض حسین قتل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قاتلانہ حملے میں ن لیگ کا یو سی چئیرمین…
Read More...

مظفرگڑھ میں خودسوزی کرنے والی خاتون دم توڑ گئی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔09 مئی۔2016ء )مظفرگڑھ میں گزشتہ روز شوہر کی دوسری شادی کی دھمکی پر خود کو آگ لگا کر خودسوزی کی کوشش کرنے والی خاتون نشترہسپتال ملتان میں دم توڑ گئی۔تحصیل جتوئی کے علاقے بیٹ میرہزار میں گزشتہ روزخود پرپیٹرول چھڑک…
Read More...

کیڑوں کی وجہ سے سالانہ ذخیرہ شدہ غلہ کا نقصان 5سے 15فیصد تک ہے، مہر عابد حسین

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔07 مئی۔2016ء) دو درجن کیٹرے ذخیرہ شدہ غلہ کو گو داموں ، کو ٹھیوں اور بھڑولوں میں نقصا ن پہنچاتے ہیں ۔کیڑوں کی وجہ سے سالانہ ذخیرہ شدہ غلہ کا نقصان 5سے 15فیصد تک ہے۔کاشتکار بروقت حفاظتی اقدامات سے غلہ کو محفوظ…
Read More...

مظفر گڑھ ٗجھونپڑی میں آتشزدگی سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔29 اپریل۔2016ء) مظفر گڑھ کے علاقے سناواں میں جھونپڑی میں آتشزدگی کے باعث ایک ہی خاندان کے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے سناواں میں بانسوں سے بنے مکان میں آگ لگ…
Read More...

مظفرگڑھ میں موجود گھر میں آتشزدگی ، 6 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔29 اپریل 2016ء) : مظفر گڑھ کے علاقہ سناواں میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں بچے بھی شامل ہیں جن کی عمریں 4 سے 13 سال کے مابین ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…
Read More...