مظفر گڑھ ‘ تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی ‘خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ‘ پندرہ سے زائد زخمی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔17 ستمبر۔2016ء) مظفر گڑھ کی تحصیل علی پورمیں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی ‘حادثے میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق اور 15سے زائد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کراچی سے پشاور جانیوالی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ‘تحصیل…
Read More...