حکومت نے جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے کئی منصوبے شروع کیے ہیں ٬گورنر پنجاب

مظفر گڑھ۔25 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2016ء) گورنر پنجاب رفیق احمد رجوانہ نے کہا ہے کہ حکومت نے جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے کئی منصوبے شروع کیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ سے خطاب کرتے ہوئے کیا٬ اس موقع پر…
Read More...

ٹرک اورٹرالر میں تصادم٬ایک شخص جاں بحق ٬پانچ زخمی

مظفر گڑھ۔24 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2016ء) مظفرگڑھ کے علاقہ رنگ پور میں ٹرک اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے قصبے رنگپور میں اڈا کھچی اڈا کے قریب سڑک کی ٹوٹ پھوٹ کے باعث…
Read More...

کوٹ ادوسے 28سالہ نوجوان ٬لکی مروت کے قریب سے دو خواتین کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2016ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادوسے 28سالہ نوجوان جبکہ لکی مروت کے علاقے نار ا آزاد کے قریب سے دو خواتین کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق کوٹ ادومیں چوک سرور شہید میں قبرستان کے قریب سے ایک نامعلوم 28…
Read More...

لائیوسٹاک پروڈکشن کے حوالے سے مظفرگڑھ پنجاب کا سب سے بڑا ضلع ہے‘ محمد آصف جاہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2016ء) ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر محمد آصف جاہ نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ میں 17لاکھ بڑے جانور اور 13لاکھ بھیٹربکریاں ہیں اور لائیوسٹاک پروڈکشن کے حوالے سے مظفرگڑھ پنجاب کا سب سے بڑا ضلع ہے اور دودھ کی پیداوار…
Read More...