کسانوں کے مطالبہ پررکن قومی اسمبلی جمشیددستی نے بندنہر کھول دی،صوبائی وزیر آبپاشی کا کاروائی کا حکم

مظفرگڑھ۔29مئی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 مئی2017ء) مظفرگڑھ میں رکن قومی اسمبلی نے حکومتی رٹ چیلنج کردی، ایم این اے جمشید دستی نے ہیڈ ورکس پر جا کر خود بند نہر کھول دی۔اطلاع ملنے پر صوبائی وزیر آبپاشی امانت اللہ خان نے نوٹس لیتے ہوئے ایم این اے…
Read More...

اوپن مارکیٹ میں بھی اشیائے خورونوش کی سرکاری نرخوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے، کمشنر

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2017ء)کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ ضلع میں قائم تمام رمضان بازاروں میں اشیاء خورونوش ، سبزی، پھل ، گوشت ، مرغی ، انڈے و دیگر ضروریات زندگی کی سستے داموں اور وافر مقدار میں فراہمی کو…
Read More...

مئی یوم تکبیر کے حوالے سے ایک عہد ساز دن ہے۔ حمادنواز ٹیپو

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 مئی2017ء)پاکستان مسلم لیگ ن مظفر گڑھ کے ایم پی اے حماد نواز ٹیپو نے ضلعی سیکٹریٹ میں تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے ایک عہد ساز دن ہے، اس دن وزیر اعظم محمدنواز شریف کے…
Read More...