دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 6لڑکے ڈوب گئے

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جولائی2017ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 6 لڑکے ڈوب گئے ,پانچ نوجوانوں مر مقامی لوگوں اور ریسکیو 1122 نے دریا سے نکال لیا جبکہ ایک نوجوان کی تلاش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق علی پور…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ کے مالی سال2017-18ء کا87کروڑ14روپے کا بجٹ متفقہ طورپر منظور

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 جولائی2017ء) چیئرمین ضلع کونسل مظفرگڑھ سردار عمر خان گوپانگ نے کنونیئر ضلعی اسمبلی وائس چیئر مین محمد اقبال پتافی کی زیر صدارت ضلع کونسل مظفرگڑھ کے بجٹ اجلاس میں مالی سال 2017-18کا بجٹ پیش کیا،بجٹ میں ضلع…
Read More...

کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوئوں میں فائرنگ کاتبادلہ‘ دو ڈاکو ہلاک

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جولائی2017ء) تھانہ خیرپور سادات میں کچے کے علاقے میںپولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ہوا ۔ڈی پی او اویس احمد ملک ایلیٹ فورس، ریورائن پولیس، علی پور و جتوئی سرکل کی بھاری نفری کے ہمراہ ایس ڈی پی او…
Read More...

گھریلو حالات سے تنگ آکر ایک شخص نے خود پرپٹرول چھڑک کرآگ لگالی

مظفر گڑھ۔5 جولائی (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2017ء)مظفر گڑھ تھانہ صدر کی حدود بھٹہ پور فلائی اوور کے نزدیک ایک شخص نے خود پرپٹرول چھڑک کر آگ لگالی۔ریسکیو 1122ذرائع کے مطابق ایک 40 سالہ شخص جس کا نام یعقوب تھا اور وہ ساہیوال کا رہائشی تھا…
Read More...

Man Commits Suicide

MUZAFFARGARH, July 5 (Muzaffargarh.City - 05th Jul, 2017 ) : A man allegeldy committed suicide over a domestic dispute here on Wednesday. According to Rescue 1122, Muhammad Yaqub of Sahiwal set himself on fire…
Read More...

سانحہ ہیڈ محمد والا ،فرارہونیوالا ویگن ڈرائیور گرفتار

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جولائی2017ء) سانحہ ہیڈ محمد والا مظفرگڑھ کی تفتیش کے سلسلے میں تھانہ صدرپولیس کو اہم کامیابی حاصل ہوگئی . تھانہ صدر مظفرگڑھ پولیس نے جلتی وین میں موجود خواتین اور بچوں کو بے یارومددگار چھوڑ کر فرار ہو جانے…
Read More...

مظفرگڑھ ،ڈپٹی کمشنر نے ضلعی حدو د میں جلسوں و احتجاج پر پابندی عائد کردی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جولائی2017ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انو رنے دفعہ 144کے تحت ضلع کی ریونیو حدود میں جلسے ، جلوس، ریلیوں ، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد کردی ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگی جبکہ…
Read More...