جمشید دستی گہرے صدمے سے دوچار

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جون2018ء) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی والدہ انتقال کر گئیں ، آبائی قبرستان بستی دھل والا میں سپرد خاک، ختم قل خوانی کل جمعرات کو بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ فرید کالونی میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق…
Read More...