مظفرگڑھ، راجن پور او رڈی جی خان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو مالی امداد دے دی گئی ،…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اگست2022ء) صوبائی وزیر ریو نیو نوابزادہ منصور احمد خان نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں راجن پور او رڈی جی خان میں سیلاب اوربارشوں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین میں 8،8لاکھ روپے کی مالی امداد…
Read More...

حکومت پنجاب نےصوبہ بھر میں زمینی ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کو او لین ترجیح دی ہوئی ہے،وزیر مال پنجاب…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اگست2022ء) وزیر مال پنجاب نواب زادہ منصور احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں زمینی ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کو او لین ترجیح دی ہوئی ہے،ماضی میں پٹواری کلچر کے خاتمہ کیلئے کسی بھی قسم کے اقدامات عمل…
Read More...

مظفرگڑھ ،گھر کی چھت گر جانے سے 3 نوجوان زخمی ،ہسپتال منتقل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اگست2022ء) مظفرگڑھ میں گھر کی چھت گر جانے سے 3 نوجوان زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں گھلواں روڈ پر پرانی سبزی منڈی کے قریب ایک…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈی پی او نے دوران سروس فوت ہونے والے ملازمین کی بیواؤں میں چیک تقسیم کئے

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اگست2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے دفتر پولیس میں دوران سروس فوت ہونے والے ملازمین کی بیواؤں میں چیک تقسیم کئے ۔اس موقع پر ڈی پی او مظفرگڑہ نے گزارہ الاؤنس کی مد میں گیارہ لاکھ روپے سے زائد کی…
Read More...

مظفرگڑھ،شجرکاری ہماری قومی مہم بن گئی ہے جو وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اگست2022ء) ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے کہا ہے کہ شجرکاری ہماری قومی مہم بن گئی ہے جو وقت کی ضرورت ہے، معاشرے کے ہر فرد کو شجر کاری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔ یہ بات انہوں نے مون سون کی شجر کاری مہم کے سلسلے…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاےروائی، دیسی شراب بر آمد، ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اگست2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی ہدایات کے مطابق مظفرگڑھ پولیس کی سماج دشمن عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران مسعود جاوید صاحب ڈی ایس پی کوٹ ادو سرکل کی نگرانی میں محمد اظہر…
Read More...

مظفر گڑھ،2 خواتین اور بچے پر تیزاب پھینک دیا گیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 اگست2022ء) مظفر گڑھ کے علاقے جتوئی میں 2 خواتین اور 1 بچے پر مبینہ طور پر تیزاب پھینک دیا گیا۔مظفر گڑھ پولیس کے مطابق ماں، بیٹی اور ڈیڑھ سالہ نواسے پر گھر کے صحن میں تیزاب پھینکا گیا۔ پولیس نے بتایا ہے…
Read More...

جتوئی ،مخالفین نے پرانی رنجش پر اہلخانہ پر تیزاب پھینک دیا ،مقدمہ درج ، ملزم گرفتار کرلیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 اگست2022ء) تحصیل جتوئی میں مبینہ طور پر مخالفین نے پرانی رنجش پر اہلخانہ پر تیزاب پھینک دیا جس کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔تحصیل جتوئی کے نواحی علاقہ موضع جھلاریں میں مبینہ طور پر پرانی رنجش…
Read More...

قائد اعظم محمد علی جناح کے قول ”ایمان، اتحاد اور تنظیم” کی پاسداری ہمیشہ کریں گے،اسسٹنٹ…

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 اگست2022ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت فارم محمد طلحہ شیخ نے کہا کہ 14 اگست 1947ء کا سورج برصغیر کے مسلمانوں کے لیے آزادی کا پیامبر بن کر طلوع ہوا تھا۔ یہ دن پاکستان کی آزادی کے طور پر بھر ملی و قومی جذبہ کیساتھ منایا…
Read More...

پاکستان کی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کیلئے ہمیں قائد اعظم کے فرمودات پر ہی عمل کرنا ہو گا،صوبائی وزیر…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 اگست2022ء) صوبائی وزیر برائے ریونیو نوابزادہ منصور احمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں یہ ملک پاکستان قائد محمد علی جناح کی قیادت میں ملا ہے اس کی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کیلئے ہمیں قائد اعظم کے فرمودات پر ہی عمل کرنا…
Read More...