الخدمت فاؤنڈیشن مظفرگڑھ کے زیر اہتمام ایمبولینس سروس کی افتتاحی تقریب

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) الخدمت فاؤنڈیشن مظفرگڑھ کے زیر اہتمام ایمبولینس سروس کی افتتاحی تقریب زیر صدارت ڈاکٹر اشرف علی عتیق منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی سی ای او ہیلتھ ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ ڈاکٹر ضیاء الحسن صاحب، سرپرست الخدمت…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،320 لیٹر دیسی شراب…

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ایس ایچ او تھانہ سٹی فاروق آفاق ، سب انسپکٹر نور خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ تھانہ سٹی کی حدود میں…
Read More...

تھانہ محمود کوٹ پولیس کی کامیاب کارروائی، مغوی خاتون اور 3 بچے بازیاب

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) تھانہ محمود کوٹ پولیس نے ایک کامیاب کارروائی میں مغوی خاتون اور 3 بچوں کو بازیاب کرا لیا ۔تفصیل کے مطابق تھانہ محمود کوٹ میں 4 روز قبل ایک خاتون اور اس کے 3 بچوں کے اغوا کی ایف آئی آر درج کرائی…
Read More...

مظفرگڑھ ۔ سی ای او تعلیم مظفرگڑھ کے خلاف لیڈی ٹیچرز کی شکایت پر کارروائی کا آغاز

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) چیئرپرسن پنجاب چیف منسٹر شکایات سیل محترمہ مہناز سعید کا نوٹس، سی ای او تعلیم مظفرگڑھ کے خلاف لیڈی ٹیچرز کی شکایت پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطابق سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ فیاض احمد…
Read More...

چوک سرور شہید میں 2 گروپوں میں تصادم ، 3 افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی قصبے چوک سرور شہید کے علاقے اڈا محمد والا میں رقبے کے تنازعے پر 2 گروپوں میں تصادم ،تین افراد زخمی ۔ریسکیو زرائع کے مطابق تصادم میں 2 خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں…
Read More...

یوتھ پارلیمینٹ روہیلانوالی کے زیر اہتمام علاقہ کی محرومیوں کے خاتمہ کیلئے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) یوتھ پارلیمینٹ روہیلانوالی کے زیر اہتمام علاقہ کی محرومیوں کے خاتمہ کیلئے مشاورتی اجلاس کا انعقاد ، اجلاس میں میں رانا محمد شاکر ایڈووکیٹ سہیل خان گوپانگ رانا ایوب بھائی, جام رضوان شاکر ,سید زبیر شاہ…
Read More...