ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مظفرگڑھ کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں شکایت سیل کے بینرآویزاں کردیے گئے

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 جولائی2019ء)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مظفرگڑھ عطاء الحق کی ہدایت پر شہر کے مختلف علاقوں میں شکایت سیل کے بینرآویزاں کردیے گئے۔بینرز پر سیوریج اور صفائی کے مسائل کی شکایت کا خصوصی نمبر بھی آویزاں کردیا گیا۔ تفصیل …
Read More...

کم پیمانے والے پٹرول پمپ مالکان کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 جولائی2019ء) مظفرگڑھ ضلع بھر میں ناقص کوالٹی ,کم پیمانے والے پٹرول پمپ مالکان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے کمشنر ڈیرہ غازیخان اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے شہریوں کا مطالبہ۔بڑے عرصے سے ضلع بھر میں پٹرول پمپ…
Read More...

میپکو ملتان کی طرف سے تین سال قبل منظور شدہ خان گڑھ شہر کی ایل ٹی پروپوزل پر کام شروع نہیں کرایا جا…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 جولائی2019ء) میپکو ملتان کی طرف سے تین سال قبل منظور شدہ خان گڑھ شہر کی ایل ٹی پروپوزل پر کام شروع نہیں کرایا جا سکا،شہر میں لگے پرانے کھمبوں اور بوسیدہ تاروں سے بجلی کی سپلائی اکثر متاثر ہوتی رہتی ہے جس کے…
Read More...

مظفرگڑھ،رنگ پور میں گائے چوری کی واردات ناکام، دو چور گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی ۔ 16 جولائی2019ء) رنگ پور میں گائے چوری کی انوکھی واردات، تھانہ رنگ پور پولیس نے گاڑی سے گائے برآمد کرتے ہوئے دو چوروں کو گرفتار کر لیا۔ جبکہ تیسرا فرار ہو گیا. چور جھنگ کے علاقہ سے گائے چوری کرکے کار میں ڈال کر لے…
Read More...

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ خضر حیات کا ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کاپندرہ روزہ دورہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15 جولائی2019ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ خضر حیات نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کاپندرہ روزہ دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ محمد عرفان ان کے ہمراہ تھے۔سپرنٹنڈنٹ جیل عامر عمر قریشی، قائم مقام ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل …
Read More...