مظفرگڑھ ،چوک سرور شہید میں ملتان روڈ پر دکان میں عورت کی لٹکی لاش برآمد

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے چوک سرور شہید میں ملتان روڈ پر عورت کی دوکان میں لٹکی لاش برآمد مرنے والی عورت کی عمر 25 سال اور 4 بچوں کی ماں ھے ہے اور اس کا تعلق دائرہ دین پناہ سے ہے زرائع کے مطابق عورت…
Read More...

بجلی چوروں کے خلاف خصوصی ٹیموں اورٹاسک فورسز کاسخت ترین ایکشن جاری ہے،سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل…

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 ستمبر2019ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذر محمد ڈب نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف خصوصی ٹیموں اورٹاسک فورسز کاسخت ترین ایکشن جاری ہے میپکوسرکل مظفرگڑھ میں بجلی کی چوری روکنے کے لیے اقدامات…
Read More...

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ماہڑہ میں کرنٹ لگنے سے بچہ جان بحق ، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے نوٹس لے لیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 ستمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ماہڑہ میں کرنٹ لگنے سے بچے کے جان بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی قائم کردی. انکوائری کمیٹی میں اسسٹنٹ کمشنر…
Read More...

میونسپل ایمپلائز یونین بلدیہ مظفرگڑھ انتخابات ،رفیع اللہ بلا مقابلہ صدر، وسیم نواز جنرل سیکریٹری…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 ستمبر2019ء) میونسپل ایمپلائز یونین بلدیہ مظفرگڑھ کے رفیع اللہ بلا مقابلہ صدر اور وسیم نواز بلا مقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے تفصیلات کے مطابق ملک یوسف کھاڑک ڈویڑنل آرگنائزر آل پاکستان میونسپل ایمپلائز…
Read More...

پنجاب حکومت مظفرگڑھ شہر کی بہتری اور ترقی کیلئے کروڑوں روپے خرچ کررہی ہے،مشیر زراعت پنجاب سردار عبد…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 ستمبر2019ء) مشیر زراعت پنجاب سردار عبد الحئی دستی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت مظفرگڑھ شہر کی بہتری اور ترقی کیلئے کروڑوں روپے خرچ کررہی ہے، جس سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا، انہوں نے کہا کہ مظفرگڑھ شہر میں…
Read More...