مظفر گڑھ ،نامعلوم شخص نے مدرسے کے 13 سالہ طالبعلم پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2019ء) نامعلوم شخص نے مدرسے کے 13 سالہ طالبعلم پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں مدرسے کے 13 سالہ طالبعلم محمد یعقوب پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر…
Read More...

مظفرگڑھ ۔پولیس عوام کے جان، مال، عزت و آبرو کے تحفظ میں ہمہ وقت مصروف عمل ہے ،ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ پولیس کے جوان عوام کے جان، مال، عزت و آبرو کے تحفظ میں ہمہ وقت مصروف عمل ہیں، ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے ایس ڈی پی او،ز کے ہمراہ تھانہ …
Read More...

مظفرگڑھ۔خان گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق، خاتون زخمی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2019ء) قومی شاہراہ علی پور روڈ بنگلہ والی پل نزد خان گڑھ کے قریب تیز رفتار وین اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق۔ جبکہ خاتون زخمی ہو گئی حادثہ تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرتے ہوئے…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کی سیاسی سماجی نمائندگان سے میٹنگ، امن واما ن کی صورتحال برقرار رکھنے پر اتفاق

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2019ء) ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ کی امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے مختلف مکاتب فکر کے نمائندگان سے میٹنگ۔نمائندگان کی بھر پور تعاون کی دہانی تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ…
Read More...

مظفرگڑھ ،پچاس ہزار کنال سرکاری اراضی کو ہڑپ کرنے کے لیے درج کئے گئے بوگس انتقالات خارج

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ اور لیہ کے کلکٹر اشتمال ملک ناصر محمود اعوان نے اشتمال اراضی کی چھان بین کے دوران تحصیل کوٹ ادوو کے موضع پتی غلام علی میں پچاس ہزار کنال سرکاری اراضی کو ہڑپ کرنے کے لیے درج کئے گئے بوگس…
Read More...

مظفرگڑھ، نجی سکول کے استاد نے 8 سالہ بچے کو برے طریقے سے تشدد کا نشانہ بناڈالا، سکول مالک گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2019ء) چھوٹی غلطی پر بڑی سزا مظفرگڑھ میں معمولی غلطی پر نجی سکول کے استاد نے 8 سالہ بچے کو برے طریقے سے تشدد کا نشانہ بناڈالا،پولیس نے سکول مالک کو گرفتار کرلیا۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے قریبی قصبے…
Read More...

مظفرگڑھ، پراپرٹی ڈیلر کا قاتل قریبی دوست نکلا،

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2019ء) 12 یوم قبل لاپتہ بونے والے پراپرٹی ڈیلر کا قاتل قریبی دوست نکلا، قتل کرکے سر تن سے جدا کرکے لاش نہر میں پھینک دی تھی، پولیس نے دو ملزم گرفتار کر لئے ملزمان نے اقبال جرم کر لیا۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ…
Read More...

بلاول بھٹو زرداری کے دورہ مظفرگڑھ کے تیاریوں کاجائزہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ بار ہال مظفرگڑھ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہائیکورٹ بار ملتان میں چھ نومبر کو گیارہ بجے دن خطاب اور 8 نومبر کو فیصل سٹیڈیم مظفرگڑھ دن تین بجے جلسہ عام سے خطاب کے…
Read More...