حکومت پنجاب کا راجن پور کے کچہ ایریا کیلئے الگ سے نئی پولیس فورس بنانے کا فیصلہ،ذرائع

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 نومبر2019ء) حکومت پنجاب کا راجن پور کے کچہ ایریا کیلئے الگ سے نئی پولیس فورس بنانے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم سید علی مرتضیٰ شاہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سمری ارسال کی جس میں نئی پولیس فورس کی…
Read More...

مظفرگڑھ،تیز رفتار مزدہ ، مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم،08 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 4 شدید…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 نومبر2019ء) مظفرگڑھ علی پور روڈ پر ڈیڑھ لال چوک نزد روہیلانوالی کے قریب تیز رفتار مزدہ ، مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ 08 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ، پولیس اورریسکیو ذرائع۔ تفصیل کے مطابق…
Read More...

مظفرگڑھ ،ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی طرف سے ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاددہانی کا عالمی دن منایاگیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2019ء) جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر (پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122) کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی طرف سے ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاددہانی کا عالمی دن منایا۔اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ…
Read More...

مظفرگڑھ ، بیوی سے جھگڑے کے بعد خاوند نے گھر کو خود آگ لگا دی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2019ء) خاوند نے بیوی سے جھگڑا ہونے پر اشتعال میں آکر مبینہ طور پر گھر کو خود آگ لگا دی ۔مظفرگڑھ ڈیرہ غازیخان روڈ پر چوک کرم داد قریشی کی ر ہائشی سلمی ا بی بی نے ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کو فون پر اطلاع دی کہ…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے سینئر ممبر رائے اللہ نواز ڈاہا ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2019ء) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے سینئر ممبر رائے اللہ نواز ڈاہا ایڈووکیٹ حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ عالیوالہ بصیرہ میں ادا کی گئی جس میں وکلاء سمیت ہر مکتب فکر کے نمائندہ افراد نے…
Read More...

مظفرگڑھ ، سگریٹ ایجنسی میں ڈکیتی کی واردات

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2019ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے روہیلانوالی میں ڈکیتی کی واردات تھانہ روہیلانوالی کی حدود میں بسم اللہ سٹی میں یعقوب خان کی سگریٹ ایجنسی پر گزشتہ روز مغرب کے وقت 4 ڈاکو آ گئے اور اسلحہ کے زور پر یعقوب خان کے…
Read More...

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ عدنان مشتاق کا ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا پندرہ روزہ دورہ

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2019ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ عدنان مشتاق نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا پندرہ روزہ دورہ کیا، سول جج، مظفرگڑھ محمد عرفان ان کے ہمراہ تھے۔سپرنٹنڈنٹ جیل عامر عمر قریشی،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل راؤ…
Read More...

چوتھی تھل جیپ ریلی کے آخری روز نتائج کا اعلان ، آصف فضل فاتح قرار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2019ء) چوتھی تھل جیپ ریلی کے آخری روز نتائج کا اعلان کردیا گیا،کھلاڑیوں میں تقسیم انعامات کی تقریب فیصل سٹیڈیم میں منعقد ہوئی، صوبائی وزیر کھیل و سیاحت رائے تیمورخان بھٹی، کمشنر ڈی جی خان مدثر ریاض ملک اور…
Read More...