مظفرگڑھ،زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور ملبے تلے دب گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 نومبر2019ء) شہر کے مصروف کاروباری مرکز قنوان چوک کے قریب زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور ملبے تلے دب گئے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر جائے حادثہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کرکے دونوں مزدوروں کو ملبے…
Read More...

موجودہ حکومت زیادہ سے زیادہ خواتین کو خود مختار کرنے کے لیے بہت زیادہ بجٹ مختص کر رہی ہے،علی عباس…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 نومبر2019ء) ممبر ہیومن رائیٹس کمیٹی علی عباس قریشی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال سید محمد کاشف سلیم اور پی ٹی آئی رہنما زاہد گورایہ کے ہمراہ دارالامان مظفر گڑھ کا دورہ کیا۔انہوں نے مظفرگڑھ کے دارالامان…
Read More...

ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کے نومنتخب عہدے داران کی تقریب حلف برداری

مظفرگڑھ۔ 26 نومبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 نومبر2019ء) ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کے نومنتخب عہدے داران کی تقریب حلف برداری گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خورشید آباد مظفرگڑھ کے ہال میں منعقد ہوئی. چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی…
Read More...

مظفرگڑھ،منشیات کے تین مقدمات میں ملوث 3 ملزمان جرم ثابت نہ ہونے پر بری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 نومبر2019ء) ماڈل کورٹ مظفرگڑھ کے ایڈیشنل سیشن جج خورشید احمد انجم نے منشیات کے تین مقدمات میں ملوث 3 ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پر شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا.بری ہونے والے ملزم محمد ندیم قریشی کے خلاف پولیس…
Read More...

ظالم زمیندار نے 70 سالہ بزرگ محنت کش اور اس کے بیٹے پر خونخوار کتے چھوڑ دیئے ، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 نومبر2019ء) ظالم زمیندار نے روکنے کے باوجود سڑک سے گزرنے پر 70 سالہ بزرگ محنت کش اور اس کے بیٹے پر خونخوار کتے چھوڑ دیئے ،کتوں نے نوچ ڈالا دونوں شدید زخمی ہو گئے تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں تھانہ…
Read More...

مظفرگڑھ ، سکول جاتے 2بچے ٹرین کی زد میں آ گئے، ایک جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 26 نومبر2019ء) اسکول جاتی ہوئے چناب۔ پل کے قریب بستی گجہ میں 2 بچے ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے راوالپنڈی سے ملتان جانے والی ٹرین کی زد میں آ گئے 5 سالہ ایمان بی بی دختر محمد بلال موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا 10 سالہ…
Read More...

مظفرگڑھ، خانگڑھ سبزی منڈی چوک میں عبد المجید کریانہ سٹور پر ڈکیتی کی واردات

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 نومبر2019ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے خانگڑھ کے سبزی منڈی چوک نزد تھانہ خانگڑھ عبد المجید کریانہ سٹور پر ڈکیتی کی واردات،ڈاکو د و لاکھ روپے لوٹ کر فرار گزشتہ شام نماز مغرب کے بعد 3 نقاب پوش ڈاکو موٹر سائیکل پر آئے…
Read More...

مظفرگڑھ، سمارٹ سٹی پروجیکٹ کا افتتاح

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی ۔ 25 نومبر2019ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ صادق ڈوگر نے تھانہ سٹی میں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈی پی او مظفرگڑھ صادق ڈوگر کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ…
Read More...