ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام یوم یکجہتی کشمی (جمعہ) منایا جائے گا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2019ء) اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق مظفرگڑھ میں کل مورخہ 29 نومبر کو ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں صبح 10 بجے ڈپٹی کمشنر آفس کے…
Read More...

مظفرگڑھ،ڈی ای اوایلیمنٹری ملتان محمد خالد عالم کے سسر عبدالقدیر قریشی انتقال کر گئے

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2019ء) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ایلیمنٹری ملتان محمد خالد عالم کے سسر عبدالقدیر قریشی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ جامعہ مسجد عثمانیہ خان گڑھ میں ادا کی گئی، جس میں ہر مکتب فکر کے نمائندہ افراد نے…
Read More...

موٹر سائیکل اور ٹرالر میں تصادم،ایک شخص جاں بحق

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 نومبر2019ء) مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر قصبہ شاہ والا کے قریب موٹر سائیکل کو ٹرالر نے کچل دیا، موٹر سائیکل سوار کا سر کچل جانے سے سوار موقع پر ہی جاں بحق،حادثہ موٹر سائیکل کی تیز رفتاری سے ٹرالر کو اوور ٹیک کرتے…
Read More...

مظفرگڑھ،زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور ملبے تلے دب گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 نومبر2019ء) شہر کے مصروف کاروباری مرکز قنوان چوک کے قریب زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور ملبے تلے دب گئے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر جائے حادثہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کرکے دونوں مزدوروں کو ملبے…
Read More...