تلاپیہ مچھلی کی مظفرگڑھ کے تالابوں میں کامیابی سے افزائش جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2020ء) تھائی لینڈ سے آئی مچھلی کی مظفرگڑھ کے تالابوں میں کامیابی سے افزائش جاری، سخت جان ہونے کی وجہ سے کھارا پانی ہو یا پھر موسمی اثرات اس مچھلی کے سامنے کسی کا زور نہیں چلتا۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ میں 3…
Read More...

بجلی چوروں کوجرمانے کے ساتھ ایف آئی آر بھی درج کروائی جائے،سی ای او میپکو

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2020ء) چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر طاہر محمود نے کہا ہے کہ فیلڈ افسران اپنی کارکرد گی کو مزید بہتر بنائیں لائن لاسز کو فیڈر کی سطح پر کنٹرول کریں۔ بجلی چوروں کو نہ صرف جرمانے کئے جائیں بلکہ ان کے…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے الیکشن میں شکایات پر پنجاب بار کونسل نے مبصر تعینات کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے الیکشن میں شکایات، پنجاب بار کونسل نے مبصر تعینات کر دیا۔پنجاب بار کونسل نے ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے الیکشن کے حوالے سے کئی سالوں سے ملنے والی شکایات کے پیش نظر امسال…
Read More...

مظفرگڑھ،جھنگ روڈ پرآئل ٹینکر کے ٹائروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو1122 نے آگ پر قابو پالیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2020ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر بھٹہ پور فلائی اوور پر آئل ٹینکر کے ٹائروں میں اچانک سے آگ بھڑک اٹھی۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر پی ایس او کمپنی کے آئل ٹینکر، جس پر 40 ہزار لیٹر…
Read More...

مظفرگڑھ، محمود مل فلائی اوور پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک بچہ، خاتون جاں بحق، تین زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جنوری2020ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ ملتان روڈ پر محمود مل فلائی اوور پر کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم۔ ایک بچہ اور خاتون جاں بحق، جبکہ تین افراد شدید زخمی۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل کی…
Read More...