وزیرِ اعظم عمران خان نے مظفر گڑھ میں 250بیڈز پر مشتمل رجب طیب اردگان ہسپتال ٹرسٹ کا افتتاح کر دیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) وزیرِ اعظم عمران خان نے مظفر گڑھ میں 250بیڈز پر مشتمل رجب طیب اردگان ہسپتال ٹرسٹ کا افتتاح کر دیا ہے ۔جمعہ کو وزیرِ اعظم نے مظفر گڑھ تا ڈیرہ غازی خان دو رویا سڑک منصوبے کا بھی افتتاح کر دیا ہے،وزیرِ…
Read More...

وزیراعظم عمران خان کا مظفرگڑھ کا مختصر دورہ

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) وزیراعظم عمران خان نے لیہ سے واپس آتے ہوئے مظفرگڑھ کا مختصر دورہ کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے آمد کے فوراً بعد مظفرگڑھ تا ڈیرہ غازی…
Read More...

مظفرگڑھ ، آل پاکستان کسان اتحاد نے اپنا منشور جاری کر دیا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) آل پاکستان کسان اتحاد نے اپنا منشور جاری کر دیا،جس میں کسانوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اقدامات کو نمایاں کیا گیا ہے۔اس کا اعلان مرکزی چئرمین بریگیڈئر ر جاوید احمد، مرکزی صدر ڈاکٹر رانجھا، مرکزی جنرل…
Read More...

وزیراعظم عمران خان نے مظفر گڑھ۔ڈیرہ غازی خان دو رویہ سڑک کا افتتاح کردیا

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) وزیراعظم عمران خان مظفر گڑھ پہنچ گئے جہاں انہوں نے مظفر گڑھ۔ڈیرہ غازی خان دو رویہ سڑک کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کو مظفر گڑھ۔ڈیرہ غازی خان شاہراہ کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعظم …
Read More...

مظفرگڑھ،تیز رفتار کارکوسٹر کو اورٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل سے جا ٹکرائی، تھانہ دائرہ دین پناہ کے پی…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے دائرہ دین پناہ میں تیز رفتار کارکوسٹر کو اورٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل سے جا ٹکرائی حادثہ میں تھانہ دائرہ دین پناہ کے پی آر او عامر نعیم جاں بحق جاں بحق ہونے والے پولیس اھلکار…
Read More...

منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 1200 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) ایس ایچ او تھانہ صدر علی پور ملک عبدالروف کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، جلالپور سے علی پور چرس کی بڑی مقدار فروخت کرنے آنے والا منشیات فروش پتن دریائے چناب نزد مڈوالا گرفتار، منشیات فروش قاسم…
Read More...

مظفرگڑھ، شادی کی تقریب میں چھاپہ،ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر دوافراد گرفتار

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) تھانہ خان گڑھ پولیس کا رحمت کالونی میں شادی کی تقریب میں چھاپہ،ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر دوافراد گرفتار،دولہا اور دولہے کا والد موقع سے فرار۔تفصیل کے مطابق گزشتہ شب تھانہ خان گڑھ کی حدود رحمت…
Read More...

خواجہ سراؤں پر تشدد کے واقعات بند نہ ہونے کی صورت میں پورے ملک میں تحریک چلائیں گے، صدرشی میل ایسوسی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جون2020ء) شی میل ایسوسی ایشن پاکستان کی صدر شاہانہ عباس شانی نے خواجہ سراؤں پر تشدد کے واقعات بند نہ ہونے کی صورت میں پورے ملک میں تحریک چلانے کا اعلان کیا ھے۔انھوں میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے لیہ میں خواجہ سرا…
Read More...

مظفرگڑھ،پانی لانے میں 5 منٹ کی تاخیر پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 فروری2020ء) پانی لانے میں 5 منٹ کی تاخیر پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، جہالت یا عدم برداشت۔ مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ سیت پور کی حدود سلطان پور میں معمولی تلخ کلامی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔تفصیل…
Read More...

مظفرگڑھ،عطائیوں کے خلاف بھر پور کارروائی،کئی کلینک سیل،متعددعطائی اپنے کلینک بند کر کے بھاگ جانے میں…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 فروری2020ء) سپیشل برانچ مظفر گڑھ کی نشاندہی پر ہیلتھ کئیر کمیشن اور محکمہ صحت کی ٹیم کے ہمراہ سٹی سرکل انچارج سپیشل برانچ انسپکٹر منظور حسین اور ڈپٹی ڈی ایچ او محکمہ صحت امیر بخش ملک کی عطائیوں کے خلاف بھر پور…
Read More...