مظفرگڑھ، بااثر افراد نے کاشتکار کی گنے کی فصل کو آگ لگادی، مرکزی ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 فروری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے ڈوگر کلاسرہ میں زمین پر قبضہ کے تنازعہ پر مسلح بااثر افراد نے کاشتکار کی گنے کی فصل کو آگ لگادی، متاثرہ زمیندار اشفاق کے مطابق آگ سے لاکھوں روپے مالیت کا گنا جل…
Read More...

وزیرِ اعظم عمران خان نے مظفر گڑھ میں 250بیڈز پر مشتمل رجب طیب اردگان ہسپتال ٹرسٹ کا افتتاح کر دیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) وزیرِ اعظم عمران خان نے مظفر گڑھ میں 250بیڈز پر مشتمل رجب طیب اردگان ہسپتال ٹرسٹ کا افتتاح کر دیا ہے ۔جمعہ کو وزیرِ اعظم نے مظفر گڑھ تا ڈیرہ غازی خان دو رویا سڑک منصوبے کا بھی افتتاح کر دیا ہے،وزیرِ…
Read More...

وزیراعظم عمران خان کا مظفرگڑھ کا مختصر دورہ

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) وزیراعظم عمران خان نے لیہ سے واپس آتے ہوئے مظفرگڑھ کا مختصر دورہ کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے آمد کے فوراً بعد مظفرگڑھ تا ڈیرہ غازی…
Read More...

مظفرگڑھ ، آل پاکستان کسان اتحاد نے اپنا منشور جاری کر دیا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) آل پاکستان کسان اتحاد نے اپنا منشور جاری کر دیا،جس میں کسانوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اقدامات کو نمایاں کیا گیا ہے۔اس کا اعلان مرکزی چئرمین بریگیڈئر ر جاوید احمد، مرکزی صدر ڈاکٹر رانجھا، مرکزی جنرل…
Read More...

وزیراعظم عمران خان نے مظفر گڑھ۔ڈیرہ غازی خان دو رویہ سڑک کا افتتاح کردیا

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) وزیراعظم عمران خان مظفر گڑھ پہنچ گئے جہاں انہوں نے مظفر گڑھ۔ڈیرہ غازی خان دو رویہ سڑک کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کو مظفر گڑھ۔ڈیرہ غازی خان شاہراہ کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعظم …
Read More...