نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ بطور اے سی گجرات میں ہی ہوئی اے سی گجرات کی پوسٹنگ کے دوران ان کے شوہر کامران ممتاز بھی گجرات میں ایس پی تعینات تھے اور وہ قائم مقام ڈی پی او گجرات بھی رہے …
نور العین قریشی میاں انعام کریم قریشی کی پوتی اور سابق ریٹائرڈ ڈی جی ایف آئی اے میاں خالد قریشی صاحب کی بیٹی اور سابق سیکرٹری پی ایم ڈی سی میاں سہیل کریم ھاشمی مرحوم ایڈوکیٹ میاں حسن مغیث قریشی اور سابق ڈائریکٹر ایگریکلچر میاں وقار غوث قریشی کی بھانجی ہیں مظفرگڑھ کیلئے یہ بات باعث فخر ھےَ