Browsing Category

Urdu News

ضلع مظفرگڑھ کو سیلاب کے نقصانات سے بچانے کیلئے عملی اقدامات کیے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر سیف انورجپہ

مظفر گڑھ۔یکم مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 مارچ2017ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور جپہ نے کہا کہ ضلع کی عوام کو ہر سال سیلاب کا سامنا رہتا ہے جس سے فصلات اور رہائش گاہوں کو نقصان پہنچتا ہے جس کیلئے ضلع مظفرگڑھ کوسیلاب کے نقصانات سے بچانے کیلئے…
Read More...

مظفر گڑھ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 فروری2017ء) سی ٹی ڈی پولیس نے پی پی لنک کینال کے قریب کارروائی کر کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس کے اہلکار ملزم یاسین عرف عمران کو اسلحہ …
Read More...

مظفر گڑھ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 6 دہشت گرد ہلاک،3فرارہوگئے

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 فروری2017ء) مظفر گڑھ میں سی ٹی ڈی پولیس نے پی پی لنک کینال کے قریب کارروائی کر کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی ٹی ڈی پولیس کے اہلکار ملزم یاسین عرف عمران کو اسلحہ برآمدگی…
Read More...

سردارکوڑے خان ٹرسٹ پراپرٹی کے قابضین کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔8مارچ تک اراضی واگزار کرالی جائے…

مظفر گڑھ۔23 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 فروری2017ء)ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر سردار کوڑے خان جتوئی کی طرف سے ٹرسٹ پراپرٹی کے ناجائز قابضین اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری رہے…
Read More...

کھیلیں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔سیف انور جپہ

مظفر گڑھ۔23 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 فروری2017ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ سپورٹس نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، سپورٹس سے طلبہ خصوصاًنوجوانوں میں آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہوتاہے،اور ایک…
Read More...

مظفر گڑھ میں شوہر نے بیوی کی ناک کاٹ دی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 فروری2017ء) مظفر گڑھ میں شوہر نے بیوی کی ناک کاٹ دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ کے نواحی علاقے میں نوبیاہتہ جوڑے میں تلخ کلامی ہو ئی جس کے بعد شوہر نے بیوی کی ناک کاٹ دی جسے تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال…
Read More...

سرکاری ملازمین اور ان کے لواحقین کے مسائل کے فوری حل کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈی اے اومظفر…

مظفر گڑھ۔10 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 فروری2017ء)ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر انوار الحق چشتی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین اور ان کے لواحقین کے مسائل کے فوری حل اور کرپشن کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں، انہوںنے کہا ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفس…
Read More...

عوامی شکایات کا فوری ازالے کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں، کنسلٹنٹ وفاقی محتسب

مظفر گڑھ۔9 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 فروری2017ء) وفاقی محتسب کی طرف سے عوام کی مختلف وفاقی محکمہ جات کے خلاف شکایات کا فوری ازالے کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں،وفاقی محکموں کے خلاف وصول ہونے والی درخواستوں کی مقامی سطح پر سنوائی کی…
Read More...

عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔9 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 فروری2017ء) عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنا وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے ، یہ بات ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے قصبہ بصیرہ اور خانگڑھ میں دیہی مراکز صحت کا اچانک…
Read More...

لائیو سٹاک میں خود کفیل قوم کبھی غریب نہیں ہوسکتی ،ڈی سی اوسیف انورجپہ

مظفر گڑھ۔8 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 فروری2017ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ لائیو سٹاک میں خود کفیل قوم کبھی غریب نہیں ہوسکتی، حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق محکمہ لائیو سٹاک کی سہولیات لائیو سٹاک فارمرز کے گھروں تک…
Read More...