Browsing Category

Urdu News

جتوئی کار ڈرائیونگ جھانسہ زیادتی کیس،پولیس گرفتار ملزمان کو پروٹول دینے لگی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2018ء) جتوئی کار ڈرائیونگ جھانسہ زیادتی کیس، پندرہ روز سے دو گرفتار ملزمان سے تفتیش کا دائرہ وسیع نہ ھو سکا،جتوئی پولیس گرفتار ملزمان کو پروٹوکول فراہم کرنے لگ گی،مدعی کو ملزمان سے صلح کرنے کے لیے دباؤ…
Read More...

مظفر گڑھ میں سندھ کو پنجاب سے ملانے والا 90 سال پرانا پل بند کردیا گیا

پنجاب کو سندھ سے ملانے والا واحد پل بھاری ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ ہیڈ پنجند پل اپنی مدت سے زیادہ عرصہ گزار چکا۔ نئے پل کی تعمیر اور ٹریفک کی بحالی میں دوسال کا عرصہ لگے گا۔ سماء کے نمائندے شیراز بشیر کے مطابق سال 1927 میں…
Read More...

تیسری تھل جیپ ریلی، نادر مگسی کا ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 نومبر2018ء) مظفر گڑھ کی تیسری تھل جیپ ریلی میں دفاعی چیمپئن نادر مگسی نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا، صاحبزادہ سلطان نو سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔تیسری تھل جیپ ریلی، ایک سو نوے کلومیٹر کا خطرناک…
Read More...

شادی کی رات پورے سسرال کو زہریلی لسی پلا کر قتل کرنے والی آسیہ کو 15 مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی گئی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 نومبر2018ء) شادی کی رات پورے سسرال کو زہریلی لسی پلا کر قتل کرنے والی آسیہ کو 15 مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی گئی، انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے زہریلی لسی پلانے کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر آسیہ خاتون اور…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ SSP عمران کشور ایک تعارف اور وژن

فیصل شہزاد صاحب جیسے قابل ،رحم دل اور شائستہ انسان کے بعد مظفرگڑھ کو عمران کشور صاحب کی شکل میں ایک نئے پولیس کمانڈر ملے ہیں. 2004 میں ASP سلیکٹ ہوئے. چار سال تک نوشہرہ، مالاکنڈ، مردان اور ہری پور میں سروس کی. یاد رہے یہ وہ دور تھا جب خیبر…
Read More...

مظفر گڑھ ،ْدولت پور میں پسند کی شادی نہ ہونے پر بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردئیے

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 اکتوبر2017ء) دولت پور میں پسند کی شادی نہ ہونے پر بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2 روز قبل مظفرگڑھ میں علی پور کے علاقے دولت پور میں زہریلی لسی پینے کے باعث 13 افراد کی موت…
Read More...

مظفر گڑھ ،ْ ادھار کی رقم واپس نہ کرنے پر تین افراد نے لڑکی کا ریپ کر ڈالا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2018ء) ضلع مظفر گڑھ میں والد کی جانب سے ادھار کی رقم واپس نہ کرنے پر 3 افراد نے مبینہ طور پر لڑکی کو اجتماعی ریپ کا نشانہ بنا ڈالا۔زیادتی کا یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں اس وقت پیش آیا جب…
Read More...

مظفرگڑھ،کچی آبادی کے سینکڑوںمکینوںکی وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں ریلی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2018ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کی کچی آبادی نلکااڈاہیڈپنجند کے سینکڑوں مکینوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان ، وزیراعلیٰ پنجاب اورمقامی پی ٹی آئی کے ایم این اے سردار عامر طلال گوپانگ کے حق میں ریلی…
Read More...

ڈی پی او کا مختلف تھانوں کااچانک معائنہ

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اکتوبر2018ء) ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کا مختلف تھانوں کااچانک معائنہ، ڈی پی او فیصل شہزاد نے علی الصبح تھانہ خانگڑھ اور تھانہ روہیلانوالی کا دورہ کیا، ڈی پی او نے حوالات میں موجود ملزمان سے ملاقاتیں، فرنٹ…
Read More...

متعدی بیماریوں کی روک تھام اور خاتمہ کیلئے ڈبلیو ایچ او اور یونیسف کا کردار قابل تحسین ہے۔ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اکتوبر2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ قیصر سلیم نے کہا ہے کہ پاکستان سے متعدی بیماریوں کی روک تھام اور خاتمہ کیلئے ڈبلیو ایچ او اور یونیسف کا کردار قابل تحسین ہے۔یہ بات انہوں نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور یونیسف کے…
Read More...