Browsing Category

Urdu News

اچھی قیادت لانے کیلئے ووٹ کا استعمال ضروری ہے ، پروفیسر خلیل الرحمن فارقی

مظفرگڑہ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2018ء) پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پروفیسر خلیل الرحمن فارقی نے کہا کہ کسی بھی ریاست کے نظام کو چلانے کیلئے اچھی قیادت کی ضرورت ہوتی ہے اور اچھی قیادت کا انتخاب ہم اپنے ووٹ کے ذریعے کرتے ہیں، جمہوری…
Read More...

ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد کی میاں انصر بھٹی کی خالہ کی وفات پر فاتحہ خوانی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2018ء) پیپلز پارٹی کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے سابق ناظم یو سی غضنفرگڑھ میاں انصر بھٹی کی خالہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل…
Read More...

آر پی او ڈی جی خان عمر شیخ نے کلیریکل سٹاف کے تبادلے کر دئیے

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2018ء) آرپی او ڈی جی خان عمر شیخ نے کلیریکل سٹاف کے تبادلے کرد ئیے۔ اکاؤنٹنٹ ڈی پی او آفس راجن پور محبوب احمد خان کا تبادلہ آر پی او آفس ڈی جی خان ،محمد رمضان کا تبادلہ آرپی او آفس سے ڈی پی او…
Read More...

مظفرگڑھ ، ڈی پی او کی زیر نگرانی منشیات کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر2018ء) آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کی ہدائت پر عمل کرتے ہوئے ڈی پی او مظفر گڑھ محمد عمران کشور نے ضلع بھر میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز کردیا ہے جس پر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خان گڑھ میں …
Read More...

ڈیم بناو تحریک کے چیرمین کی سرائیکستان پارٹی کے صدر سے ملاقات

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر2018ء) ڈیم بناو تحریک کے چیرمین ساجد نذیر کھرل کی ایک وفد کے ہمراہ صدرسرائیکستان پارٹی رانا فراز نون سے اہم ملاقات کی جس میں اتفاق رائے سیسرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی اور ڈیم بناو تحریک مل کر سرائیکی صوبہ…
Read More...

دریائے سندھ پرجتوئی سے جام پور پر اوردریائے چناب پر شہر سلطان سے جلالپور پر پختہ پل بنائیجائیں،مجلس…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر2018ء) دریائے سندھ پرجتوئی سے جام پور پر اوردریائے چناب پر شہر سلطان سے جلالپور پر پختہ پل بنائے جائیں تاکہ عوام کو آمدورفت اور تجارت میں آسانی ہو سکےیہ مطالبہ سماجی کارکن صدام حسین خان نچرانی اور مجلس…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس کی کارکردگی، 18 کروڑ کاچوری شدہ مال، 16 ہزار لیٹر شراب برآمد، 17 ہزار مجرمان گرفتار

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ کی کارکردگی، 18 کروڑ کا مال مسروقہ ، 16 ہزار لیٹر شراب برآمد کرکے 17 ہزار مجرمان کو گرفتار کیا گیا ۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ پولیس عوام الناس کے تحفظ کے لئے ہمیشہ مصروف عمل…
Read More...

مظفرگڑھ کی نواحی بستی میں ریت کے تودہ میں دب کر 18 سالہ نوجوان جاں بحق

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ کی نواحی بستی میں ریت کے تودہ میں دب کر 18 سالہ نوجوان جاںبحق ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کی صبح 18 سالہ محمد شان ولد نزیر احمد مستری ریت کی ٹرالی بھر رہا تھا.اس دوران ریت کا تودہ اس کے…
Read More...

شوگر ملوں کی بندش کے خلاف عوامی راج پارٹی کی جانب سے احتجاجی دھرنا

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2018ء) شوگر ملوں کی بندش کے خلاف جمشید دستی کی قیادت میں عوامی راج پارٹی کی جانب سے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔شوگر ملیں نہ کھلنے پر کچہری چوک پر جمشیددستی کی قیادت میں عوامی راج پارٹی نے احتجاجی دھرنا …
Read More...