Browsing Category

Urdu News

مظفرگڑھ،خان گڑھ شہر میں سٹریٹ لائیٹس کی تنصیب جلد ہو جائے گی،پی ٹی آئی رہنمائوں کاشہرکاسروے

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اکتوبر2019ء) خان گڑھ شہر میں سٹریٹ لائیٹس کی تنصیب جلد ہو جائے گی۔اس بارے میں نوابزادہ وقاص ہمایوں خان راہنما پی ٹی آئی ،صدر انجمن تاجران خان گڑھ شیخ رضوان فضل کورا نے ایم پی اے نوابزادہ منصور احمد خان کی…
Read More...

مظفرگڑھ ۔کتاب بینی وقت کا بہترین مصرف ہے، بچپن کی کتاب بینی صلاحیتوں کو جلا بخشتی ہے،ڈپٹی کمشنر…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹیی۔ 03 اکتوبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ کتاب بینی وقت کا بہترین مصرف ہے، بچپن کی کتاب بینی صلاحیتوں کو جلا بخشتی ہے اور مستقبل کی راہ کے تعین میں مدد فراہم کرتی ہے، آج کے جدید دور جس میں…
Read More...

مظفرگڑھ ۔شہریوں کو فوری اور با عزت طریقے سے انصاف کی فراہمی، ضلع بھر کے تھانوں میں ایڈمن افسران…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اکتوبر2019ء) شہریوں کو فوری اور با عزت طریقے سے انصاف کی فراہمی، ضلع بھر کے تھانوں میں ایڈمن افسران تعینات کردیئے گئے، ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے پولیس رویہ…
Read More...

مظفرگڑھ، ضلع بھر سے پنجاب و ٹریفک پولیس کے ناکہ بندی پوائنٹس ختم

مظفرگڑھ 2 اکتوبر(اُمظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 اکتوبر2019ء) ڈی پی اومظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز و محرران تھانہ سے میٹنگ کی اور کہا کہ عوام الناس کے ساتھ بہترین رویہ اپنایا جائے، فوری طور پر انصاف مہیا کرنے کی…
Read More...

مظفرگڑھ، کرنٹ لگنے سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 اکتوبر2019ء) خان گڑھ میں 18 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ عون محمد اپنے والد زوالفقار کی ویلڈنگ کی دوکان پہ کام کر رہا کہ جب اس نے چلتے پنکھے کا رخ پھیر نے کے لیے ہاتھ لگایا تو پنکھے میں…
Read More...

مظفرگڑھ، این اے 185 کی پندرہ بستیوں کے ٹرانسفارمرز اپ گریڈ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 اکتوبر2019ء) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مخدوم سید باسط سلطان بخاری کی سفارش پر ایکسین واپڈا علی پور ملک یعقوب گدارہ نے این اے 185 کی پندرہ بستیوں کے ٹرانسفارمرز اپ گریڈ کر دیے جن پر 50 لاکھ روپے لاگت آئے…
Read More...

مظفرگڑھ، بین الاضلاعی موٹرسائیکل چور گینگ کے خلاف کارروائی، گینگ کے اہم کارندے سے چوری کی موٹرسائیکل…

مظفر گڑھ ۔ یکم اکتوبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اکتوبر2019ء) قصبہ گجرات پولیس چوکی انچارج کی بین الاضلاعی موٹرسائیکل چور گینگ کے خلاف کارروائی، گینگ کے اہم کارندے کو پکڑ کر چوری کی گئی موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی، بین الضلاعی چور گینگ کے نیٹ ورک…
Read More...

میپکو سرکل مظفر گڑھ میں بجلی کی چوری روکنے کے لیے سخت ترین اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، سپرنٹنڈنگ…

مظفر گڑھ ۔ یکم اکتوبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اکتوبر2019ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذر محمد ڈب نے کہا ہے کہ میپکو سرکل مظفر گڑھ میں بجلی کی چوری روکنے کے لیے سخت ترین اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ میپکو سرکل مظفرگڑھ کی…
Read More...

شہر میں کوئی بھوکا نہیں سوئے گا۔ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 ستمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ شہر کے غریب طبقہ بالخصوص مزدوروں کیلئے ضلعی انتظامیہ، محمود ٹیکسٹائل ملزاور مخیر حضرات کے تعاون سے عوامی دستر خواں کا اہتمام کیا گیا ہے، جس کے تحت روزانہ…
Read More...

مظفرگڑھ ،پسند کی شادی کے لئے گھر سے بھاگنے والی لڑکی کو معززین علاقہ نے والدین کو واپس کرا دیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 ستمبر2019ء) پسند کی شادی کے لئے گھر سے بھاگنے والی لڑکی کو معززین علاقہ نے والدین کو واپس کرا دیا۔ تھانہ خان گڑھ کے نواحی علاقہ میراں حیات یونین کونسل ٹھٹھہ قریشی کے رہائشی خادم حسین کی 21 سالہ لڑکی سمیرا…
Read More...