Browsing Category

Urdu News

کورونا وائرس سے متاثرہ پنجاب میں پہلا مریض صحت یاب

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی-27مارچ2020ء) ڈی کورونا وارئرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، وہاں ہی اس نے اب پاکستان میں اپنی تباہ کاریوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک پاکستان میں 1200 سے زیادہ افراد…
Read More...

مظفر گڑھ ،پولیس نے لاک ڈاؤن کے باوجود شادی کرنے پر دولہا کو گرفتار کرلیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 مارچ2020ء) پولیس نے لاک ڈاؤن کے باوجود شادی کرنے پر دولہا کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے سنانواں میں لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی اطلاع…
Read More...

شادی کی تقریب کرنے پر مظفر گڑھ کا دولہاوالد سمیت گرفتار

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی 25 مارچ 2020ء ) دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود شادی کی تقریب کرنے پر مظفر گڑھ کا دولہا گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیس کے باعث پنجاب حکومت نے تمام شادی ہالز اور اجتماعات پر پابندی عائد…
Read More...

پٹرولنگ پولیس نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے،ناصر عباسی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مارچ2020ء) خان پور بگا شیر پولیس پوسٹ کے پبلک ریلیشن آفیسر ناصر عباسی نے کہا ہے کہ پٹرولنگ پولیس نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے، عوام کی مدد کے لیے چوبیس گھنٹے…
Read More...

پولیس کی طرف سے کرونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات مکمل کر لئے گئے

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 مارچ2020ء) پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر پولیس کی طرف سے کرونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں پولیس افسران و ملازمین نے ماسکس اور دستانوں کا استعمال شروع کردیا…
Read More...

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ صہیب احمد رومی کا ڈسٹرکٹ جیل کا معائنہ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مارچ2020ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ صہیب احمد رومی نے ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین، ڈی پی او سید ندیم عباس اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر مہر اقبال کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا معائنہ کیا،…
Read More...

مظفرگڑھ، ریسکیو 1122 کی کرونا وائرس سے بچاو کی احتیاطی تدابیر بارے عوام الناس میں بذریعہ اعلانات…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مارچ2020ء) ڈپٹی کمشنر انجنیئر امجد شعیب ترین اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کی ہدایت پر مظفرگڑھ میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے متعلق عوام الناس میں آگاہی دینے کے سلسلہ میں ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کے…
Read More...

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی کا ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا معائنہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مارچ2020ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی نے ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین، ڈی پی او سید ندیم عباس اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر مہر اقبال کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا معائنہ کیا۔اس موقع پر…
Read More...

طیب اردوان ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لئے 62بستر مختص کردیئے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مارچ2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ حکومت کی ہدایت کی مطابق طیب اردوا ن ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لئے 62بستر مختص کردئیے گئے ہیں، جن کو 250بستروں تک بڑھایا جا سکتا ہے۔انہوں نے…
Read More...

روڈ کرائم کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں،انچارج پیٹرولنگ پوسٹ ہیڈ محمد والا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مارچ2020ء) انچارج پیٹرولنگ پوسٹ ہیڈ محمد والا سید محمود الحسن شاہ نے کہا ہے کہ روڈ کرائم کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں، رواں ماہ اوور لوٹ کرنے پر ایک ٹرک کے خلاف زیر دفعہ ت پ 341کے تحت ایف آئی…
Read More...