Browsing Category

Urdu News

کزن نے شادی کی خوشی میں فائرنگ کرتے ہوئے دُلہے کو ہی گولی مار دی

ہوائی فائرنگ کے باعث زخمی ہونے والے دلہے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ، مقدمہ درج مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 جنوری2021ء) شادی میں ہوائی فائرنگ سے دلہا شدید زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریبات میں فائرنگ اب عام…
Read More...

مظفر گڑھ ،دادا نے 5 سالہ پوتی کو مبینہ طور پر زہریلا جوس پلا کر مار ڈالا

بچی کے نانا کی مدعیت میں دادا اور اس کے دو رشتے داروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 24 جنوری2021ء) ضلع مظفر گڑھ میں 5 سالہ بچی کو مبینہ طور پر جوس میں زہریلی شے پلا کر قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق…
Read More...

2 معصوم بچیوں کا زندہ جلا کر بے رحمانہ قتل، والد ہی قاتل نکلا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 جنوری2021ء) چند روز قبل تھانہ قریشی کے علاقہ میں 2 معصوم بچیوں کا زندہ جلا کر بے رحمانہ قتل، سسرالیوں نے نہیں بلکہ خود والد ہی سفاک قاتل نکلا، ظالمانہ طریقے سے قتل کرنے کے بعد خود ہی مدعی بن کر سسرالیوں کیخلاف…
Read More...

جمشید دستی کے مبینہ بھانجے نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں چار ملزموں کے خلاف اغواء اور زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔18 جنوری 2021ء) مظفر گڑھ میں جمشید دستی کے مبینہ بھانجے کی طالبہ سے زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ…
Read More...

مظفر گڑھ ، پولیس نے لوگوں سے پیسے لیکر مخالفین پر اغواء اور زیادتی کے جھوٹے مقدمے کر نے والی خاتون…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 جنوری2021ء) پنجاب پولیس نے لوگوں سے پیسے لے کر ان کے مخالفین پر اغواء اور زیادتی کے جھوٹے مقدمے کرنے والی خاتون کا گرفتار کرلیا۔ ضلع مظفر گڑھ پولیس ترجمان کے مطابق جھوٹے مقدمات درج کرانے والی خاتون رقم کے عوض…
Read More...

مظفرگڑھ،15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج، رپورٹ طلب کرلی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 جنوری2021ء) مظفر گڑھ کے علاقے موضع دین پور میں 15 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا،لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مرتکب ملزمان اب تک گرفتار نہ کئے جاسکے۔ آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے…
Read More...

مظفر گڑھ: شادی کا تنازع:دو کم سن لڑکیوں کو آگ لگادی گئی گھر کے دیگر افراد بھی متاثر

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 جنوری2021ء) مظفر گڑھ کے علاقے لیشاری والا میں شادی کے تنازع پر دو کم سن لڑکیوں کو آگ لگا دی گئی جس سے گھر کے دیگر افراد بھی متاثر ہوگئے۔ حافظ عبدالحمید اور ان کے اہل خانہ سو رہے تھے کہ اس دوران فدا حسین اپنے…
Read More...

مظفر گڑھ،2 بچیوں کو پٹرول چھڑک کر جلا دیا گیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 جنوری2021ء) پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں گھریلو رنجش میں مبینہ طور پر 2 بچیوں کو پٹرول چھڑک کر جلا دیا گیا، دونوں بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔مظفر گڑھ پولیس نے مقدمہ درج کر کے 2 افراد کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی…
Read More...

دوسری شادی کا بھیانک انجام، سسر نے داماد کے گھر کو آگ لگا دی، 2 بچیاں جاں بحق

گھر میں آگ لگنے کے واقعہ کو پہلے آتشزدگی کا رنگ دیا گیا، تحقیقات میں حقیقت کُھل کر سامنے آئی مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 جنوری 2021ء) : مظفر گڑھ میں دوسری شادی کرنے پر سسر نے اپنے داماد کے گھر کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں دو بچیاں جاں…
Read More...

ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 جنوری2021ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک سرور شہید میں ٹریفک حادثہ، دو موٹر سائیکل، رکشہ اور ایک ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک مرد اور ایک خاتون زخمی ہو گئے۔ حادثہ ملتان روڈ پر زرعی ترقیاتی بینک کے قریب پیش آیا…
Read More...