Urdu News

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 20 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس نے کہا ہے کہ ضلع مظفرگڑھ میں مفت آٹے کی فراہمی جاری ہے،گذشتہ روز ضلع بھر میں 18ہزار 577افراد میں مفت آٹے کی تھیلے تقسیم کیے گئے،آٹے کی تقسیم کے لحاظ سے ضلع مظفرگڑھ صوبہ بھر میں 11ویں نمبر پر رہا،ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ضلع بھر میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے 169پوائنٹ بنائے گئے ہیں اور ہر پوائنٹ پر سائلان کے بیٹھے کیلئے سایہ دار جگہ،کرسیاں اور پینے کا پانی دستیاب ہے،اس کے ساتھ طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہر پوائنٹ پر ریسکیو 1122 کا عملہ بھی تعینات کیا گیا ہے،اس موقع پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راحیل اشرف نے کہا ہے کہ ہر تحصیل میں ایک یوٹیلیٹی سٹور اور ایک پی ایس پی اے کے کریانہ سٹور پر بھی مفت آٹا دستیاب ہے،اس کے علاوہ ضلع بھر میں 22ٹرک پوائنٹس اور 137فیئر پرائس شاپس پر مفت آٹا دستیاب ہے،انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر ضلع بھر میں 54ہزار 38آٹے کے تھیلے ٹرک پوائنٹس اور فیئر پرائس شاپس پر فراہم کئے گئے ہیں۔

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس نے کہا ہے کہ ضلع مظفرگڑھ میں مفت آٹے کی…

2 years ago

نامعلوم قاتل نے کھیتوں میں چارہ کاٹتی خاتون کو قتل کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 مارچ2023ء) کوٹ ادو کے نواحی علاقے میں نامعلوم ملزم نے کھیتوں میں کام کرتی خاتون…

2 years ago

جشن بہاراں کے موقع پر ریسکیو1122 کی جانب سے عوام کی آگاہی کےلئے جشن بہاراں میلہ میں ریسکیو سٹالز کا قیام

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 مارچ2023ء) جشن بہاراں کے موقع پر ریسکیو1122 کی جانب سے عوام کی آگاہی کےلئے جشن…

2 years ago

25شعبان سے بی آئی ایس پی کے تحت مستحق لوگوں کو مفت آٹا دیا جائیگا،نوابزادہ افتخار احمد خان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مارچ2023ء) وفاقی وزیر مملکت و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے کہا ہے کہ 25شعبان…

2 years ago

مظفرگڑھ،پولیس نے اغوا کئے گئے 4 کمسن بچوں کو 8 گھنٹوں میں بحفاظت بازیاب کر الیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مارچ2023ء) مظفرگڑھ پولیس نے اغوا کئے گئے 4 کمسن بچوں کو 8 گھنٹوں میں بحفاظت بازیاب کرا لیا۔پولیس ترجمان کے…

2 years ago

مظفرگڑھ،زہریلا کھانا کھانے سے 5 کمسن بہن بھائیوں کی حالت غیر،ہسپتال منتقل

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مارچ2023ء) مظفرگڑھ کی بستی گدارا جہان پور میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 سے 11 سال…

2 years ago

25 شعبان سے بی آئی ایس پی کے تحت مستحق لوگوں کو مفت آٹا دیا جائے گا،وفاقی وزیر مملکت نوابزادہ افتخاراحمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مارچ2023ء) وفاقی وزیر مملکت، پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے…

2 years ago

زخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیرعباس شیرازی نے کہا کہ بے جا اور بلاجواز جواز قیمتوں…

2 years ago

جشن بہاراں میں مردوں،خواتین اور بچوں کی تفریح کےلئے علیحدہ علیحدہ پر وگرام ترتیب دیئے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 مارچ2023ء) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ضلع کی عوام کو صحت مند اور خوشگوار تفریح…

2 years ago