Browsing Category

News

مظفر گڑھ،زیادتی کا شکار خاتون، گرفتار اے ایس آئی کا موبائل ڈیٹا پولیس کو مل گیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2021ء) زیادتی کا شکار خاتون اور گرفتار اے ایس آئی امتیاز سہرانی کا موبائل ڈیٹا پولیس نے حاصل کر لیا ۔پولیس کے مطابق زیادتی کا شکار خاتون اور گرفتار اے ایس آئی امتیاز سہرانی کا موبائل ڈیٹا پولیس نے حاصل…
Read More...

مظفرگڑھ ،چھٹی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے کوالیفائنگ مقابلے مکمل

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 نومبر2021ء) چھٹی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے کوالیفائنگ مقابلے مکمل ہو چکے ہیں۔ کوالیفائنگ مقابلوں میں صاحبزادہ محمد علی سلطان نے 3 کلومیٹر کا ٹریک 1 منٹ اور 31 سیکنڈ میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ زین محمود نے…
Read More...

کوٹ ادو کے علاقے پرہاڑ شرقی میں پولیس اے ایس آئی کی مطلقہ خاتون سے مبینہ زیادتی ، ملزم گرفتار

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 نومبر2021ء) کوٹ ادو کے علاقے پرہاڑ شرقی میں پولیس اے ایس آئی نے مطلقہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی۔پولیس حکام کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے پرہاڑ شرقی میں پولیس اے ایس آئی نے مطلقہ خاتون کو مبینہ…
Read More...

مظفرگڑھ، چھٹی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوسرے مرحلے کوالیفائنگ راونڈ کا آغاز

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 نومبر2021ء) گاڑیوں کی رجسٹریشن کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد  چھٹی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوسرے مرحلے کوالیفائنگ راونڈ کا آغاز ہو گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے پلوشہ حیات خان کی گاڑی کو ٹریک پر روانہ کر کے…
Read More...

چھٹی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے پہلے مرحلے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن شروع

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 نومبر2021ء) چھٹی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے پہلے مرحلے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔جیپ ریلی میں شرکت کے لئے ڈرائیور اپنی اپنی گاڑیوں کے ساتھ ریلی کے مقام آغاز چھانگا مانگا ٹیلے پر   پہنچ چکے ہیں اور رجسٹر…
Read More...

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 نومبر2021ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گرائنڈنگ یونٹ،ملک پوائنٹس،بیکری سوئیٹس اینڈ کنفکشنری یونٹ سمیت مختلف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کرتے ہوئے 80 کلو ملاوٹی دودھ تلف، ناقص خوراک کی تیاری اور فروخت پر 75 ہزارروپے کے…
Read More...

مظفرگڑھ، آئل ٹینکر اورکنٹینر میں تصادم ،4 افراد زخمی

مظفرگڑھ((مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 نومبر2021ء) آئل ٹینکر اورکنٹینر میں تصادم سے 4 افراد زخمی، ریسکیو 1122 کنٹرول روم کے مطابق مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر سلطان کالونی کے علاقے میں الحفیظ پٹرولیم کے قریب دھند اور غلط کراسنگ کی وجہ سے ایک آئل ٹینکر اور…
Read More...

مظفر گڑھ: اغوا اور زیادتی کا الزام لگانیوالی لیڈی سب انسپکٹر نوکری سے برطرف

ة مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 نومبر2021ء) جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں اغوا، زیادتی اور تشدد کا الزام لگانے والی لیڈی سب انسپکٹر کو ہی نوکری سے نکال دیا گیا۔ مظفر گڑھ میں اعلیٰ حکام کی جانب سے لیڈی سب انسپکٹر کے الزمات کی تحقیقات…
Read More...