Browsing Category

News

مظفرگڑھ ،ایس ایچ او تھانہ سرور شہید کاٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اگست2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی ہدایات کے مطابق ڈی ایس پی کوٹ ادو سرکل کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سرور شہید محمد اظہر حیدر کا اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون۔…
Read More...

مظفرگڑھ ،ٹریکٹر ٹرالی موٹرسائیکل تصادم میں ایک شخص جاں بحق 2 زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اگست2022ء) مظفرگڑھ میں ٹریکٹر ٹرالی موٹرسائیکل تصادم میں ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے کالج چوک میں میپکو آفس کے سامنے ایک تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی نے…
Read More...

مظفرگڑھ ،مسلح موٹرسائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ سے کانسٹیبل زخمی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اگست2022ء) پولیس ناکہ پر نہ رکنے والے مسلح موٹرسائیکل سواروں کی تعاقب کرنے پر پولیس پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا ۔ پولیس ترجمان کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں تھانہ صدر کی حدود میں پولیس …
Read More...

ڈی پی اومظفرگڑھ نے شیشم کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اگست2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے دفتر پولیس میں شیشم کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا،پولیس ترجمان کےمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے دفتر پولیس میں شیشم کا پودا…
Read More...

مظفرگڑھ، میپکوسرکل مظفرگڑھ میں نادہند گان اورڈیڈڈیفالٹرزسے واجبات،بقایاجات اوربلوں کی وصولی کے لیے…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اگست2022ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرفرحان شبیرملک نے کہاہے کہ میپکوسرکل مظفرگڑھ میں نادہندہ رننگ اورڈیڈڈیفالٹرزسے واجبات،بقایاجات اوربلوں کی وصولی کے لیے گرینڈآپریشن تیزی سے جاری ہے۔…
Read More...

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا محکمہ تعلیم آفس کا دورہ،حادثے میں جاں بحق اساتذہ کےلئے فاتحہ خوانی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اگست2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر نے 20 اگست کو شاہجمال کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی 2 خواتین اساتذہ کے ایصال ثواب کےلئے محکمہ تعلیم کے دفتر میں منعقد ہ تقریب میں شرکت کی ۔ سی ای او…
Read More...

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر صوبہ کو کرپشن سے پاک کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں،صوبائی وزیر نواب…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اگست2022ء) صوبائی وزیر ریونیو نواب زادہ منصور احمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے ویژ ن کواپناتے ہوئے صوبہ کو کرپشن سے پاک کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔اس سلسلہ میں محکمہ ریونیو کے ادارہ…
Read More...

مظفرگڑھ،توپ کا گولہ پھٹنے سے مویشی چرانے والا 16 سالہ نوجوان جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اگست2022ء) توپ کا گولہ پھٹنے سے مویشی چرانے والا 16 سالہ نوجوان جاں بحق۔مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر بستی ٹھہڑی کی رہائشی،متوفی کی کزن اور ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کی رکن گلشن سلطانہ ایڈووکیٹ نے بتایا ہے کہ اس کا 16 سالہ کزن…
Read More...

مظفرگڑھ، شاہ جمال کے خانگڑہ روڈ پرکیری اور منی بس کے درمیان تصادم، دو خواتین اساتذہ جاں بحق،دو شدید…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اگست2022ء) مظفرگڑہ کے علاقے شاہ جمال کے خانگڑہ روڈ پرکیری اور منی بس کے درمیان تصادم، دو خواتین اساتذہ جاں بحق،دو شدید زخمی۔ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے فوری طور پر قریبی پوائنٹ سے ایمبولینسز کو جائےحادثہ پر…
Read More...