Browsing Category

News

خود ساختہ مہنگائی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اگست2022ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ علی عنان قمر نے کہا ہے کہ خود ساختہ مہنگائی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،پرائس کنٹرول کمیٹی میں اشیاء خوردونوش کی متعین کردہ نرخوں کو مارکیٹ میں یقینی بنایا جائے گا۔یہ بات…
Read More...

ڈاکٹر محمد اقبال مکول کو سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی مظفرگڑھ تعینات

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اگست2022ء) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر امتیاز علیم سی ای او ہیلتھ کو تبدیل کر کے ان کی جگہ ڈاکٹر محمد اقبال مکول کو سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی مظفرگڑھ…
Read More...

مظفرگڑھ اور کوٹ ادو میں پاکستان بیت المال کی طرف سے فلڈ ریلیف کیمپس کاانعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اگست2022ء) ڈائریکٹر پاکستان بیت المال جنوبی پنجاب مہر مظہر عباس صاحب کی ہدایات پر مظفرگڑھ اور کوٹ ادو میں پاکستان بیت المال کی طرف سے فلڈ ریلیف کیمپ لگائے جا رہے ہیں ۔ اسسٹنٹ ڈاِریکٹر نے عوام سے اپیل کی…
Read More...

مظفرگڑھ، پٹرولنگ پوسٹ غازیگھاٹ کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اگست2022ء) مظفرگڑھ کی مضافاتی پٹرولنگ پوسٹ غازیگھاٹ کے انچارج سب انسپکٹر قاضی عبدالروف نے ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ 2 مقدمات گاڑیوں میں نصب غیر قانونی گیس سلنڈر ، 3 مقدمات تیز رفتاری اور 1…
Read More...

مظفر گڑھ ،تھانہ صدر کی حدود میں دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی، مقدمہ درج،گاڑی برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اگست2022ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ تھانہ صدر مظفرگڑھ کی حدود میں دربار کنل شریف کے نزدیک 4 نامعلوم مسلح ڈاکو مرغیوں کے بیوپاریوں سے اسلحہ کے زور پر 2 لاکھ روپے نقد موبائل فون اور گاڑی نمبر سی اے جے 8741 چھین کر…
Read More...

سرکاری نرخوں پر آٹے کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایآ جائے گا،پرڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر بیت المال…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اگست2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ علی عنا ن قمر کی ہدایت پرڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر بیت المال مظفر گڑھ ملک اکرم نے پو لیس کے ہمراہ سرکاری آٹا پوائنٹس پر آٹا کے نرخوں اور عوام کے لیے دستیابی چیک کرنے کے لیے چوک…
Read More...

مظفرگڑھ،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ،پسٹل 30بور معہ گولیاں برآمد، مقدمہ درج، ملزم…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 اگست2022ء) ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ،پسٹل 30بور معہ گولیاں برآمد، مقدمہ درج، ملزم گرفتار ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑہ احمد نواز شاہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی سرکل فرحت رسول…
Read More...

مظفرگڑھ ،ڈی پی او کا پولیس فورس کو فوری طور پر فلڈ ایریاز میں رپورٹ کرنے کی ہدایات

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 اگست2022ء) ڈی پی او احمد نواز شاہ نےضلع بھر کی پولیس فورس کو فوری طور پر فلڈ ایریاز میں رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کردیں،ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او کے جاری کردہ احکامات کے مطابق ضلع بھر کے ایس ڈی پی او،ز ایس…
Read More...

میپکو افسران اور سٹاف نادہندگان سے ریکوری اور لائن لاسزکے اہداف کے حصول کے لیے سخت محنت کریں،…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 اگست2022ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرفرحان شبیرملک نے میپکو مظفرگڑھ سرکل کے سناواں سب ڈویژن میں ڈائریکٹر ٹیکنیکل سرکل مظفرگڑہ خورشید احمد، ایکسیئن میپکو ڈویژن کوٹ ادو اور ایس ڈی او سب ڈویژن…
Read More...

مظفرگڑھ، دو نامعلوم افراد کی موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش ،گولیاں مار کردو افراد کو زخمی کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اگست2022ء) مظفرگڑھ ملتان روڈ پر پاکستان انٹرنیشنل ہوٹل کے قریب دو نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کرتے ہوئے دو افراد کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا ۔ اطلاع ملتے ہی ر یسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے…
Read More...