Browsing Category
News
مظفر گڑھ،نئی کاروں سے لدے ٹر یلر میں آتشزدگی، جانی مالی نقصان نہیں ہوا
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ میں میانوالی روڈ پر نئی کاروں سے لوڈ ٹریلر میں آگ لگ گئی ،اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر جائے حادثہ پر ایمبولینس اور فائر وہیکل کو روانہ کیا اس کے علاوہ پولیس کنٹرول روم کو…
Read More...
Read More...
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی تحفظ والدین قانون کے تحت نافرمان بیٹوں کے خلاف کارروائی
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اکتوبر2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے تحفظ والدین قانون کے تحت نافرمان بیٹوں کو عدالت میں طلب کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ شاہجمال کی رہائشی 72 سالہ ضعیف بیوہ خاتون سرور مائی بیوہ فیض بخش…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ، زرعی ادویات ڈیلرز کے نئے لائسنس کے اجرا اور تجدید بارے تربیتی پروگرام ترتیب
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اکتوبر2022ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت مظفرگڑھ خواجہ عبدالحئی عابد نے کہا ہےکہ زرعی ادویات ڈیلرز کے نئے لائسنس کے اجرا اور تجدید کیلئے تربیتی پروگرام ترتیب دے دیا گیا ہے، اس ضمن میں خواہشمند حضرات 27اکتوبردن 2بجے تک…
Read More...
Read More...
ڈی پی او مظفرگڑھ کی قیادت میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اکتوبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید احمد نواز شاہ کی قیادت میں مظفرگڑھ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 17 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق منگل کی شب منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن…
Read More...
Read More...
ڈی پی او مظفرگڑھ کی قیادت میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اکتوبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید احمد نواز شاہ کی قیادت میں مظفرگڑھ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 17 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق منگل کی شب منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن…
Read More...
Read More...
ڈپٹی کمشنر کے حکم پر 50 کروڑ روپے مالیت کی کمرشل زمین واگزار
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اکتوبر2022ء) ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق کے حکم پر 50 کروڑ روپے مالیت کی کمرشل زمین ایم پی اے سے واگزار کرا لی گئی ،تفصیل کے مطابق مقامی ایم پی اے سردار عبدالحئی دستی نے جیل روڈ پر فائر بریگیڈ کے ساتھ ایک بیگھہ…
Read More...
Read More...
ضلعی انتظامیہ امن و امان کے قیام میں علما کرام اور مشائخ عظام کے کردار کو خراج تحسین پیش کرتی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اکتوبر2022ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ ماہ محرم الحرام اور ربیع الاول کے مقدس ایام اور دیگر مذاہب کے تہواروں میں امن و امان اور بھائی چارے کو برقرار رکھنے کیلئے علماء اور مشائخ کے بھرپور…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ،عوام کے مسائل حل کرنے کےلئے نمبرداری نظام کو مضبوط اور فعال بنایا جا رہا ہے،ڈپٹی کمشنر
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اکتوبر2022ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ نمبرداری نظام کو فعال اور مضبوط بنایا جائے گا اور وقت سے ساتھ ساتھ اس میں مزید بہتری لائی جائے گی، سہولیات فراہم کی جائیں گی اور ان کے مسائل کو بھی…
Read More...
Read More...
ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کا لائیوسٹاک کمپلیکس کا دورہ،عملہ کی کارکردگی پر اظہاراطمینان
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اکتوبر2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے لائیوسٹاک کمپلیکس کا دورہ کیا۔
ڈاکٹر محمد طارق ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک نے ڈپٹی کمشنر کو لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی اور جاری ترقیاتی…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ ،پولیس ہیلپ لائن 15 پر جھوٹی کال کرنے والا شخص گرفتار،مقدمہ درج
مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اکتوبر2022ء) ایس ایچ او سٹی مظفرگڑھ افتخار ملکانی نےپکار 15 پر کار چوری کی جھوٹی کال کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
پولیس ترجمان کےمطابق ریسکیو (پکار)15 پر ایمر جنسی کال پر جب پولیس تھانہ…
Read More...
Read More...